• Home
جمعہ, ستمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

یوگانڈا کے ایک اسکول میں دہشت گردانہ حملہ، 41 افراد کی موت، 8 کی حالت سنگین

گزشتہ 25 سال میں کسی اسکول پر ہوا یہ سب سے بڑا حملہ ہے، واقعہ کے بعد ہر طرف افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا اور سبھی اپنی جان بچانے کے لیے اِدھر اُدھر بھاگتے نظر آئے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2023
in عالمی خبریں
0
یوگانڈا کے ایک اسکول میں دہشت گردانہ حملہ، 41 افراد کی موت، 8 کی حالت سنگین

مغربی یوگانڈا میں ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملہ کے بعد 41 افراد کی ہلاکت سے متعلق خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ یہ دہشت گردانہ حملہ جمعہ کی شب تقریباً 11 بجے کیا گیا جس میں 38 طلبا سمیت 41 افراد کی موت ہو گئی ہے اور کئی زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 8 کی حالت سنگین بنی ہوئی ہے۔ سبھی زخمیوں کا علاج اسپتال میں جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الائیڈ ڈیموکریٹ فورس (اے ڈی ایف) کے مسلح افواج نے کانگو سے ملحق ملک یوگانڈا کی سرحد پر موجود مپونڈوے واقع لوبیریرا سیکنڈری اسکول پر حملہ کر دیا۔ اے ڈی ایف آئی ایس آئی ایس سے منسلک تنظیم ہے اور پہلے بھی اس نے کئی حملے کیے ہیں۔ تازہ واقعہ کے بعد یوگانڈا پولیس فورس کے ترجمان فریڈ اینانگا نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’’حملے میں ہاسٹل کو جلا دیا گیا، فوڈ اسٹور کو بھی لوٹ لیا گیا۔ اب تک اسکول سے 25 لاشیں برآمد کی گئی ہیں اور بویرا اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔‘‘

فریڈ اینانگا نے بتایا کہ یوگانڈا کی پولیس اور یوگانڈا پیپلز ڈیفنس فورس مشتبہ حملہ آور کی تلاش میں مصروف ہیں۔ حالانکہ ایک نیوز پورٹل پر شائع خبر میں اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ سبھی دہشت گرد حملہ کو انجام دینے کے بعد بھاگ کر کانگو کے ویرونگا نیشنل پارک میں چھپ گئے ہیں۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں نے 6 لوگوں کو اغوا بھی کر لیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یوگانڈا میں گزشتہ 25 سال میں کسی اسکول پر ہوا یہ سب سے بڑا حملہ ہے۔ واقعہ کے بعد ہر طرف افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا اور سبھی اپنی جان بچانے کے لیے اِدھر اُدھر بھاگتے نظر آئے۔ اس حملہ کو 25-20 دہشت گردوں نے مل کر انجام دیا اور بھاگنے سے پہلے اسکول میں آگ لگا دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
’ہماری حکومت آئین پر پوری طرح عمل کرتی ہے، اس لیے تبدیلی مذہب قانون کو واپس لیا جاتا ہے‘، کرناٹک کے وزیر داخلہ

’ہماری حکومت آئین پر پوری طرح عمل کرتی ہے، اس لیے تبدیلی مذہب قانون کو واپس لیا جاتا ہے‘، کرناٹک کے وزیر داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

5 گھنٹے ago
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem