• Home
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ای ڈی کےسمن کا احترام اوراس کا جواب ضروری ۔سپریم کورٹ

تملنا ڈو کے کیس میں عدالت نے پی ایم ایل اے کی دفعہ 50 کی تشریح کرتے ہوئے کیا تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2024
in قومی خبریں
0
ای ڈی کےسمن کا احترام اوراس کا جواب ضروری ۔سپریم کورٹ

نئی دہلی :ای ڈی کے سمن سے منسلک سپریم کورٹ نے آج اہم فیصلہ سنایاہے ۔عدالت کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں اگر کوئی جانچ ہوتی ہے اور ای ڈی کسی کو سمن جاری کرتی ہے تو اس سمن کا احترام کرنا اور جواب دینا لازمی ہے۔ سپریم کورٹ نے پی ایم ایل اے کی دفعہ 50 کی تشریح کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا ہے۔ دراصل پی ایم ایل اے کے سیکشن 50 کے مطابق ای ڈی افسران کے پاس یہ طاقت ہے کہ وہ کسی بھی ایسے شخص کو سمن جاری کر پوچھ تاچھ کے لیے طلب کر سکتے ہیں جن کو وہ اس جانچ کے سلسلے میں طلب کرناضروری سمجھتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ای ڈی یعنی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تمل ناڈو میں ایک مبینہ ریت کانکنی گھوٹالہ کی جانچ کر رہی ہے۔ ای ڈی نے اسی جانچ کے تعلق سے تمل ناڈو کے پانچ ضلع کلکٹر کو سمن جاری کیا تھا۔ تمل ناڈو حکومت نے پانچوں افسران کی طرف سے ای ڈی کے اس سمن کو مدراس ہائی کورٹ میں چیلنج پیش کیا تھا۔ ہائی کورٹ نے سماعت کے بعد ای ڈی کے سمن پر روک لگا دی تھی جس کے بعد ای ڈی سپریم کورٹ پہنچ گئی۔آج سپریم کورٹ اس کیس میں اپنا فیصلہ صادر کر دیا ۔ ای ڈی کی دلیل تھی کہ مدراس ہائی کورٹ کی جانب سےسمن پر روک درست نہیں ہے۔
سپریم کورٹ میں جسٹس بیلا ایم ترویدی اور جسٹس پنکج متھل کی بنچ نے معاملے کی سماعت کی۔ اس دوران بنچ نے کہا کہ ای ڈی اگر منی لانڈرنگ کے معاملے میں کسی کو طلب کرتی ہے تو اس کو حاضر ہونا ہی ہوگا اور پی ایم ایل اے کے تحت اگر ضروری ہوا تو ثبوت بھی پیش کرنا ہوگا۔ سپریم کورٹ نے ای ڈی کی دلیلوں کو درست مانتے ہوئے سمن پر لگے روک کو ہٹا دیا۔ اس کا واضح مطلب ہے کہ تمل ناڈو کے پانچوں افسران کو اب ای ڈی کے سامنے پیش ہونا پڑے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش
قومی خبریں

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر
قومی خبریں

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

Next Post
ہیمنت سورین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں سماعت مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

5 گھنٹے ago
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार