• Home
جمعہ, نومبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

جسپریت کور پاکستان پہونچ کر زینب بنی

گوجرانوالہ کےباشندےعلی ارسلان سے نکاح بھی کر لیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2024
in عالمی خبریں
0
جسپریت کور پاکستان پہونچ کر زینب بنی

نئی دہلی :ہندوستان سے ایک سکھ لڑکی پاکستان پہنچی، پھر اسلام قبول کر اپنا نام زینب رکھ لیا۔ اب یہ خبر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں بتایا جا رہا ہے کہ لڑکی کا نام جسپریت کور تھا جس نے اب اپنا نام زینب رکھ لیا ہے۔ اس لڑکی کے والد ہندوستانی ریاست پنجاب کے لدھیانہ شہر میں رہتے تھے جو اب جرمنی میں مقیم ہیں۔
جسپریت کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ پنجاب سے سیالکوٹ پہنچی جو ایک پاکستانی باشندے سے محبت کرتی تھی۔ محبت میں گرفتار جسپریت نے پاکستان جا کر اپنا مذہب تبدیل کیا اور نام بھی بدل لیا۔ بعد ازاں اس نے پاکستان کے گوجرانوالہ باشندہ علی ارسلان سے نکاح کر لیا۔ اس نکاح کی تصویریں بھی سامنے آئی ہیں جس میں ایک مولوی نکاح پڑھاتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔ تصویر میں زینب بن چکی جسپریت اور علی ارسلان کے علاوہ ایک دیگر لڑکا بھی دکھائی دے رہا ہے۔
انگریزی روزنامہ ’ٹریبیون‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جسپریت کور کی عمر 38 سال ہے۔ اس نے جامعہ حنفیہ سیالکوٹ سے اسلام مذہب قبول کرنے کا سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر لیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق 16 جنوری کو جسپریت کو پاکستان نے مذہبی مقامات کی زیارت کے مقصد سے ویزا دیا تھا جو 15 اپریل تک کے لیے قابل قبول ہے۔ جسپریت کے پاس میونخ سے جاری کردہ ہندوستانی پاسپورٹ بھی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مصر میں ایندھن ٹینکر پلٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 30 افراد جاں بحق
عالمی خبریں

مصر میں ایندھن ٹینکر پلٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 30 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں
عالمی خبریں

نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا
عالمی خبریں

3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد
عالمی خبریں

میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق
عالمی خبریں

کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
Next Post
کسانوں کی تحریک تیز۔شمبھو بارڈر پر بھاری مشینریوں کے ساتھ موجود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

8 گھنٹے ago
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार