• Home
بدھ, اپریل 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی جے پی کی نفرت کی سیاست نے منی پور کو جلا کر رکھ دیا: راہل گاندھی

تشدد کو ختم کرنے اور امن کی بحالی کے لیے ایک آل پارٹی وفد کو ریاست میں بھیجا جانا چاہیے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2023
in قومی خبریں
0
بی جے پی کی نفرت کی سیاست نے منی پور کو جلا کر رکھ دیا: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے منی پور میں جاری تشدد کے حوالہ سے مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی نفرت کی سیاست نے منی پور کو جلا کر رکھ دیا ہے اور تشدد کے سلسلہ کو ختم کرنے کے لیے ایک آل پارٹی وفد کو وہاں بھیجا جانا چاہیے۔

راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’بی جے پی کی نفرت کی سیاست نے منی پور کو 40 دنوں سے آگ میں جھونک رکھا ہے اور اس میں 100 سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں۔ وزیر اعظم نے ہندوستان کو ناکام بنا دیا ہے اور مکمل طور پر خاموش ہیں۔ تشدد کو ختم کرنے اور امن کی بحالی کے لیے ایک آل پارٹی وفد کو ریاست میں بھیجا جانا چاہیے۔ آئیے اس ‘نفرت کے بازار’ کو بند کریں اور منی پور کے ہر دل میں ‘محبت کی دکان’ کھولیں!‘‘

وہیں، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی شمال مشرقی ریاست کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ’’منی پور کی صورتحال بہت تشویشناک ہے اور یہ دیکھ کر بہت مایوسی ہوتی ہے کہ مرکزی حکومت منی پور کے لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور امن بحال کرنے کے لیے فوری اقدامات نہیں کر رہی ہے۔‘‘

کانگریس لیڈروں کا یہ تبصرہ شمال مشرقی ریاست میں تازہ تشدد کی اطلاعات کے بعد آیا ہے، جو اس سال 3 مئی سے بھڑک رہا ہے۔ تشدد میں ریاست میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ہزاروں لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر 349 سے زیادہ ریلیف کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

امپھال مشرقی ضلع کے کھامین لوگ گاؤں میں منگل کی رات دیر گئے مشتبہ دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا تھا کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل ملنے کے بعد افراتفری
قومی خبریں

’7 شہروں کی سیفٹی ریٹنگ میں دہلی سب سے غیر محفوظ!‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
تین بینکوں پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ
قومی خبریں

ریپو ریٹ 5.25 فیصد برقرار ، ای ایم آئی میں کوئی تبدیلی نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
وندے بھارت ایکسپریس کوچ میں لگی آگ
قومی خبریں

’وندے بھارت‘ ٹرین کے کھانا میں نکلا کیڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
منی پور میں برہنہ کی گئی لڑکی کی والدہ نے بیان کیا اپنا درد
قومی خبریں

منی پور میں پھر تشدد، راکٹ حملہ میں 2 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
آخرکار کیرالہ پہنچا مانسون، ہفتہ بھر کی ہوئی تاخیر
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں بارش، آندھی اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
Next Post
دہلی این سی آر میں بارش، لوگوں کو شدید گرمی سے راحت

دہلی این سی آر میں بارش، لوگوں کو شدید گرمی سے راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی کے اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل ملنے کے بعد افراتفری

’7 شہروں کی سیفٹی ریٹنگ میں دہلی سب سے غیر محفوظ!‘

5 گھنٹے ago
تین بینکوں پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ

ریپو ریٹ 5.25 فیصد برقرار ، ای ایم آئی میں کوئی تبدیلی نہیں

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem