• Home
بدھ, ستمبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

مشرقی فلسطین کے دورے میں تاخیر پربائیڈن تنقیدکے شکار

یہ علاقہ امریکہ کاایک دور افتادہ گاؤں ہے،اس کا فلسطین سے کو ئی تعلق نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2024
in عالمی خبریں
0
مشرقی فلسطین کے دورے میں تاخیر پربائیڈن تنقیدکے شکار

واشنگٹن :امریکی صدر جمہوریہ جو بائیڈن کو سوشل میڈیا پرامریکیوں کی طرف سے تاخیر سے اوہائیو کے ایک چھوٹے سے گاؤں’مشرقی فلسطین‘ جس کی آبادی 4000 نفوس سے کم ہے کے دورے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔العربیہ کے مطابق ’مشرقی فلسطین‘ امریکی ریاست اوہائیو کا ایک دور افتادہ گاؤں ہے جس کے دورے کا اعلان صدر نے بہت پہلے کیا تھا مگر وہ اعلان کے باوجود بہت دیر بعد یہاں آئے۔ اس علاقے کا نام ’فلسطین‘ ہے مگر مشرق وسطیٰ میں موجود خطہ فلسطین سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔جوبائیڈن نے ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل [378 دن پہلے] ’مشرقی فلسطین‘ کے دورے کا اعلان کیا تھا۔ 3 فروری 2023 کو ایک "زہریلی اور خطرناک” مواد سے لدی ٹرین اس جگہ پر پٹری سے اتر گئی اوراس پر لدے مواد کے پھیلنے سے اس گاؤں کی چھوٹی آبادی کو صحت اور ماحولیاتی بحران میں ڈال دیا تھا۔
تاہم وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ گذشتہ بدھ کوصدرنے یہ دورہ ٹرین کے پٹری سے اترنے کی پہلی برسی کی یاد میں کیا اور اس دورے میں تاخیر کرنے پر انہیں سیاسی رہنماؤں اور مقامی باشندوں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ کیونکہ ایک سال سے زیادہ عرصے تک وہ متاثرہ علاقے کا دورہ نہیں کر سکے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
یہ کیسی محبت! درگاہ پر چادر چڑھائیں اور بچیوں کے سروں سے حجاب چھین لیں ۔اویسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

8 گھنٹے ago
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند نے قطر پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی مذمت کی

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार