• Home
ہفتہ, اپریل 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کانگریس کے کھاتوں کو بحال کرنے کی آئی ٹی ٹریبونل کی ہدایت

عدالت نے کہا کہ ان کے پاس حقائق ہیں اور انہیں غیر متناسب سزا نہیں دی جا ئیگی

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2024
in قومی خبریں
0
کانگریس کے کھاتوں کو بحال کرنے  کی آئی ٹی ٹریبونل کی ہدایت

نئی دہلی: کانگریس سے متعلق جن کھاتوں کو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے منجمد کر دیا تھا، انہیں آئی ٹی ٹریبونل سے بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پارٹی لیڈر وویک تنکھا نے کہا کہ کانگریس کے کھاتوں پر پابندی بدھ تک ہٹا دی گئی ہے۔ تنکھا نے بتایا کہ انہوں نے دہلی میں آئی ٹی اے ٹی بنچ کے سامنے کانگریس کا موقف پیش کیا اور بتایا کہ کانگریس پارٹی کے تمام اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔
وویک تنکھا کے مطابق ٹربیونل نے ان کی بات سنی اور کہا کہ ان کے پاس حقائق ہیں اور انہیں غیر متناسب سزا نہیں دی جا سکتی۔تنکھا نے کہا، ’’ہم میرٹ پر بحث کرنا چاہتے ہیں کہ ہم پر 115 کروڑ کا ٹیکس کس طرح عائد کیا گیا؟اس سے قبل پارٹی کے سینئر لیڈر اجے ماکن نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ نہ تو ملازمین کی تنخواہیں نکال پا رہے ہیں اور نہ ہی بل ادا کر پا رہے ہیں۔ ماکن کا کہنا تھا کہ کانگریس کے ساتھ یوتھ کانگریس کے کھاتوں کو بھی منجمد کر دیا گیا ہے۔ اجے ماکن نے ایک پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔پریس کانفرنس کے دوران اجے ماکن نے کہا، ’’کانگریس پارٹی کے کھاتوں کو منجمد کر دیا گیا ہے۔ ملک میں تالابندی کر دی گئی ہے۔ جمہوریت منجمد ہو چکی ہے۔ لوک سبھا انتخابات کے اعلان میں صرف چند ہفتے باقی ہیں، تو حکومت یہ قدم اٹھا کر کیا ثابت کرنا چاہتی ہے؟ ملک کی اہم سیاسی جماعت کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ انکم ٹیکس نے 210 کروڑ روپے کی وصولی مانگی ہے۔
کانگریس لیڈر نے مزید کہا، ’’2018-19 کے انکم ٹیکس فائلنگ کی بنیاد پر کروڑوں روپے مانگے جا رہے ہیں۔ یہ انتہائی شرم کی بات ہے، جمہوریت کا قتل ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہمارے کھاتے منجمد کر دیے گئے ہیں۔ کانگریس پارٹی رکنیت مہم کے ذریعہ یوتھ کانگریس سے رقم اکٹھی کرتی ہے اور وہ بھی منجمد کر دی گئی ہے۔ماکن نے کہا کہ پارٹی کے ریٹرن داخل کرنے میں تاخیر ہوئی لیکن مزید 45 دن کا وقت دیا گیا تھا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اکاؤنٹ ہی منجمد کر دیا جائے۔ انہوں نے کہا، ’’سب کچھ متاثر ہوا ہے اور ہمارے پاس بجلی کے بل اور تنخواہیں ادا کرنے کے بھی پیسے بھی نہیں ہیں۔ ہم بینک میں رقم جمع کرنے سے قاصر ہیں اور بینک سے پیسے بھی نہیں نکال پا رہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
قومی خبریں

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کا وقت مانگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
انسٹاگرام کی دوستی کا خطرناک انجام: 20 دن تک لڑکی کو قید رکھا
قومی خبریں

راگھو چڈھا سے سوشل میڈیا فالووَرس ہوئے ناراض

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

نماز کے لیے سبھی مسجد جانے لگیں تو بچے کون دیکھے گا؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل
قومی خبریں

راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
قومی خبریں

ہندوستانی سفارت خانہ ایران میں پھنسے شہریوں کی مدد کے لیے مسلسل سرگرم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
پے ٹی ایم کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ کام کرتے رہیں گے
قومی خبریں

پے ٹی ایم کا پیمنٹ بینک لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
Next Post
ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کا وقت مانگا

41 منٹس ago
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

46 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem