• Home
پیر, جون 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سی اے اے-این آر سی ڈرامہ معاملےمیں شاہین اسکول مینجمنٹ کے خلاف غداری کا معاملہ رَد

شاہین اسکول کے کچھ طلبا نے 2020 میں سی اے اے اور این آر سی پر مبنی ایک اسٹیج ڈرامہ پیش کیا تھا، اس کے بعد زبردست تنازعہ دیکھنے کو ملا تھا۔

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2023
in قومی خبریں
0
سی اے اے-این آر سی ڈرامہ معاملےمیں شاہین اسکول مینجمنٹ کے خلاف غداری کا معاملہ رَد

کرناٹک کے بیدر میں چل رہے شاہین اسکول کے لیے آج ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے بدھ کے روز شاہین اسکول مینجمنٹ سے جڑے 4 لوگوں کے خلاف درج ایف آئی آر کو رد کر دیا۔ دراصل اسکول میں 2020 میں شہری ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی سٹیزن شپ رجسٹر (این آر سی) کے خلاف چوتھی، پانچویں اور چھٹی درجہ کے طلبا نے اسٹیج ڈرامہ پیش کیا تھا۔ اس تعلق سے ہی شاہین اسکول مینجمنٹ سے جڑے لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی جس میں ملک سے غداری کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

کرناٹک ہائی کورٹ کی کلبرگی بنچ کے جسٹس ہیمنت چندن گودر کی سنگل بنچ نے علاء الدین اور دیگر کے ذریعہ داخل عرضیوں کو منظور کیا اور تعزیرات ہند کی دفعات 504، 505، 505(2)، 124 اے، 153 اے اور 34 کے تحت ان کے خلاف شروع کیے گئے کیس کو رد کر دیا۔ سینئر وکیل امت کمار دیش پانڈے عرضی دہندگان کی طرف سے عدالت میں پیش ہوئے۔ انھوں نے تصدیق کی کہ عدالت نے سبھی کارروائیوں کو رد کر دیا ہے اور ایک تفصیلی حکم کی کاپی (آرڈر کاپی) کا انتظار ہے۔

واضح رہے کہ طلبا نے 2020 میں سی اے اے اور این آر سی پر مبنی ایک اسٹیج ڈرامہ پیش کیا تھا۔ اس کے بعد زبردست تنازعہ دیکھنے کو ملا۔ ایک ہندوتوا تنظیم سے جڑے شخص نیلیش رکشلا کی شکایت کی بنیاد پر بیدر نیو ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں اسکول کے افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ ان پر ملک مخالف سرگرمیوں اور پارلیمانی قوانین کے بارے میں منفی رائے پھیلانے کے لیے غداری کا الزام لگایا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم
قومی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

رام مندر ہندوؤں کا مذہبی مقام ہے، لیکن بی جے پی نے وہاں دکان کھول لی ہے-ادھو ٹھاکرے

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
Next Post
طلبا دارالعلوم میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران انگریزی وغیرہ سے دور رہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

6 گھنٹے ago
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार