• Home
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیا ہم سب چور ہیں اور آپ سب سادھو ہیں؟ممتا کا بی جے پی پر حملہ

وزیر اعلیٰ نے اپنے خاص انداز میں کہا کہ اگر مجھےجیل میں ڈالا گیا تو میں جیل توڑ کر باہر آ جاؤں گی

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2024
in قومی خبریں
0
کیا ہم سب چور ہیں اور آپ سب سادھو ہیں؟ممتا کا بی جے پی پر حملہ

کولکاتا: جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے لیڈر ہیمنت سورین کی گرفتاری کے بعد ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی مرکز کی بی جے پی حکومت پر حملہ آور ہو گئی ہیں۔ انہوں نے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کی کارروائی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’انتخاب جیتنے کے لیے سبھی کو جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔ کیا ہم سب چور ہیں اور آپ سب سادھو ہیں؟ آج اقتدار کی طاقت ہے تو ایجنسیوں کو لے کر گھوم رہے ہیں، کل جب اقتدار نہیں رہے گا تو سب بھاگ جائیں گے۔ممتا بنرجی نے نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپ لوگ ہمارا ساتھ دیں گے تو میں چیلنج کرتی ہوں کہ انتخاب جیتنے کے بعد ہم دہلی میں بہتر حالات پیدا کرنے کے لیے دخل دیں گے۔ انتخاب کے بعد علاقائی پارٹیاں مل کر کیسے اور کیا کریں گی اس کا فیصلہ کیا جائے گا۔‘‘ اس موقع پر ممتا بنرجی نے اپنے خاص انداز میں کہا کہ اگر مجھے گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو میں جیل توڑ کر باہر آ جاؤں گی۔ ممتا بنرجی نے یہ بھی صاف کیا کہ وہ آنے والے لوک سبھا انتخاب میں اکیلے ہی مغربی بنگال میں لڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ’’بنگال میں ٹی ایم سی تنہا ہی لڑے گی کیونکہ ہم سی پی ایم کے ساتھ نہیں جا سکتے۔
ممتا بنرجی نے ممبر پارلیمنٹ مہوا موئترا کو پارلیمنٹ سے معطل کیے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’’مہوا کو نکال دیا گیا ہے، لیکن مجھے معلوم ہے کہ آپ (عوام) انہیں دوبارہ ووٹ دے کر پھر سے کامیاب کریں گے۔‘‘ ممتا بنرجی نے اسی کے ساتھ ریاست کی عوام سے یہ بھی کہا کہ وہ بنگال میں این سی آر نہیں ہونے دیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ’’بی جے پی انتخابات سے قبل این سی آر کرنے جارہی ہے، کیا مہوا یہاں کی شہری نہیں ہے؟ اگر ہم ووٹ دیتے ہیں تو یہاں کے شہری ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’بی ایس ایف کا ظلم بڑھتا جا رہا ہے۔ بھلا بی ایس ایف انٹرلائن پرمٹ کیوں دے گی، ڈی ایم لوگوں سے میں کہوں گی کہ آپ انٹرلائن پرمٹ دیجیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر
قومی خبریں

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

ایل پی یو میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ افسوسناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
Next Post
ٹیپو سلطان کے مجسمے کو چپلوں کی مالا پہنانے کی وجہ سے کرناٹک کے میں ماحول بگڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

5 گھنٹے ago
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार