• Home
منگل, فروری 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مختار انصاری کے بیٹےعمر انصاری کی گرفتاری پر روک

سپریم کورٹ کی جانب سے اتر پردیش حکومت کو نوٹس بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2024
in ریاستی خبریں
0
مختار انصاری کے بیٹےعمر انصاری کی گرفتاری پر روک

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کو بڑی راحت دیتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ ان پر مارچ 2022 میں اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے دوران انتخابی ضابطۂ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کا معاملہ درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے ان کی گرفتاری پر روک لگاتے ہوئے اتر پردیش حکومت کو نوٹس بھی جاری کیا ہے۔سپریم کورٹ میں اس مقدمے کی سماعت جسٹس رشی کیش رائے اور جسٹس پی کے مشرا کی بنچ کے سامنے ہوئی۔ عمر انصاری نے سپریم کورٹ میں الہ آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا جس میں ہائی کورٹ نے گزشتہ سال دسمبر میں عمر انصاری کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی تھی۔ اپنے فیصلے میں ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ اس وقت کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جرم ہوا تھا۔ عمر انصاری کی جانب سے سپریم کورٹ میں سینئر وکیل کپل سبل پیش ہوئے تھے، جن کے دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے مختار انصاری کے بیٹے عمر کی گرفتاری پر روک لگاتے ہوئے یوپی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر
ریاستی خبریں

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 71 لاکھ کے انعامی 7 نکسلی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب
ریاستی خبریں

’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران آمنے سامنے
ریاستی خبریں

جموں و کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
بی جے پی کی ریتو تاوڑے  بی ایم سی میئر بنیں گی
ریاستی خبریں

بی جے پی کی ریتو تاوڑے بی ایم سی میئر بنیں گی

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
Next Post
ایچ ایم ڈی اے کے سابق ڈائرکٹر کے گھر پر اینٹی کرپشن کی چھاپہ ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر

دبئی میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کی اپیل کا اثر

11 گھنٹے ago
کے جی ایم یو احاطہ میں موجود 5 ناجائز مزاروں کو ہٹانے کے لیےدوسرا نوٹس جاری

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार