• Home
بدھ, اپریل 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

رشمکا مندانا ڈیپ فیک ویڈیو کا کلیدی ملزم پکڑاگیا

دہلی پولیس کی اہم کامیابی ،نئے انکشافات کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
رشمکا مندانا ڈیپ فیک ویڈیو کا کلیدی ملزم پکڑاگیا

نئی دہلی :جنوبی ہند کی مشہور و معروف اداکارہ رشمکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو معاملے میں دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے کلیدی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور جلد ہی اس سے پوچھ تاچھ کی کارروائی شروع ہوگی۔ رشمکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو معاملے میں دہلی پولیس نے گزشتہ سال 10 نومبر کو ایف آئی آر درج کی تھی اور تبھی سے سرگرمی کے ساتھ ملزم کی تلاش شروع ہو گئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ملزم پہلے بھی کئی سائبر کرائم سے متعلق معاملوں میں شامل رہا ہے۔ اس نے نہ صرف رشمکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنائی، بلکہ وہ ایک ضعیف خاتون کو ڈیجیٹل طور پر یرغمال بھی بنا چکا ہے۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ پوچھ تاچھ کے دوران وہ مزید کئی معاملوں سے انکشاف کر سکتا ہے۔
گزشتہ سال 6 نومبر کو ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں رشمکا مندانا لفٹ میں داخل ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ یہ ویڈیو رشمکا مندانا کی نہیں تھی بلکہ کسی دیگر خاتون کے جسم پر رشمکا مندانا کا چہرہ فرضی طور پر لگا دیا گیا تھا۔ اس ویڈیو کو دیکھنے والا کوئی بھی شخص اسے رشمکا مندانا ہی سمجھے گا۔ جب اس ویڈیو پر رشمکا مندانا کی نظر پڑی تو انھوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور دہلی پولیس میں اس معاملے کی شکایت درج کرائی۔ اس وقت دہلی پولیس نے چار لوگوں کو پکڑا تھا، اور اب کلیدی ملزم کی گرفتاری بھی عمل میں آ گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
بحیرہ احمر میں حوثی گروپ کے تین اینٹی شپ میزائل امریکی حملے میں تباہ

بحیرہ احمر میں حوثی گروپ کے تین اینٹی شپ میزائل امریکی حملے میں تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

4 گھنٹے ago
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem