• Home
اتوار, نومبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

دہلی وکٹم کمپنسیشن اسکیم 2018 میں ترمیم منظور

ریاست میں ہجومی تشددمیں ہلاک افراد کو اب معاوضہ ملے گا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2023
in ریاستی خبریں
0
دہلی وکٹم کمپنسیشن اسکیم 2018 میں ترمیم  منظور

نئی دہلی: دہلی میں ہجومی تشددمیں ہلاک افراد کو دہلی حکومت کی جانب سے اب معاوضہ فراہم کیا جائے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کی طرف سے دہلی وکٹم کمپنسیشن اسکیم 2018 میں ترمیم کو منظوری دینے کے بعد، ہجومی تشدد کے متاثرین کے لیے معاوضہ حاصل کرنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر سے وابستہ حکام نے بتایا کہ دہلی حکومت نے یہ تجویز 5 سال کی تاخیر سے پیش کی ہے، کیونکہ سپریم کورٹ نے سال 2018 میں ہی اس سلسلے میں ہدایات دیتے ہوئے ریاستی حکومتوں کو ایک ماہ کے اندر منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس ترمیم کے مطابق اسکیم میں ‘متاثرہ کی تعریف کو تبدیل کر کے متاثرہ کے ‘سرپرست اور ‘قانونی وارث کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے مطابق ہجومی تشدد سمیت اس طرح کے واقعات میں، جس کے نتیجے میں متاثرہ شخص یا اس کے سرپرست اور اس کے ‘قانونی ورثاءکو چوٹ یا موت واقع ہوتی ہے، انہیں 30 دنوں کے اندر متاثرہ یا متاثرین اور متوفی کے لواحقین کو عبوری ریلیف فراہم کیا جائے گا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ 17 جولائی 2018 کو ایک کیس میں دیئے گئے فیصلے میں سپریم کورٹ نے ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ ایک ماہ کے اندر ضابطہ فوجداری کی دفعہ 357اے کی دفعات کے تحت ہجومی تشدد کے معاوضے کی اسکیم تیار کریں۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ اسکیم میں معاوضے کا حساب لگاتے ہوئے، ریاستی حکومتوں کو ہجومی تشدد سے ہونے والی جسمانی-نفسیاتی چوٹ، روزگار اور تعلیمی مواقع کے نقصان سمیت کمائی کے نقصان، قانونی اخراجات اور علاج کے لیے بھی مناسب الاؤنس دینا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں
ریاستی خبریں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بہار

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
حج 2024 کے ایکشن پلان کی حافظ نوشاد احمد اعظمی کی جانب سے تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

6 گھنٹے ago
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार