• Home
بدھ, جولائی 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

مکہ مکرمہ کے آس پاس بڑے پیمانے پرسونے کے ذخائر ملے

لگ بھگ100 کلو میٹر کے علاقے میں قیمتی دھات موجود

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2023
in عرب ممالک
0
مکہ مکرمہ کے آس پاس بڑے پیمانے پرسونے کے ذخائر ملے

ریاض: پٹرول کی دولت سے مالامال مملکت میں ایک اور علاقہ میں سونے کے ذخائر موجود ہونے کا علم ہواہے۔ قیمتی دھاتوں کے ادارے ’معادن ‘ کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ کے علاقہ میں بڑے پیمانے پر سونے کی موجودگی کے امکانات پائے گئے ہیں۔عاجل نیوز کے مطابق قیمتی دھاتوں سے متعلق سعودی کمپنی ’معادن‘ نے انکشاف کیا ہے کہ ماہرین کی جانب سے مکہ ریجن کے 100 کلو میٹر کے علاقے میں قیمتی دھات سونے کی بڑی مقدار موجود ہونے کے شواہد ملے ہیں۔گزشتہ برس 2022 میں معادن کی جانب سے قیمتی دھاتوں کی تلاش کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا۔منصوبے کا مقصد مملکت کے مختلف علاقوں میں سونا اور دیگر قیمتی دھاتوں کی تلاش کیلئے ماہرین کی ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں جن کے ذمہ مختلف میدانی اور پہاڑی علاقوں کا سروے کر کے یہ معلوم کرنا ہے کہ کن علاقوں میں قیمتی دھاتیں پائی جاتی ہیں۔جیالوجیکل سروے ٹیم نے اس حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مکہ مکرمہ میں 100 کلو میٹر کے رقبے میں سونے کی بڑی مقدار کا سراغ ملا ہے۔رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ ماہرین اس حوالے سے کام کررہے ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ کہاں اور کن مقامات پرسونے کے ذخائر موجود ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
کورونا وائرس کے انفیکشن سے پانچ افراد کی موت

کورونا وائرس کے انفیکشن سے پانچ افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے

کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے

2 گھنٹے ago
ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج

ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem