• Home
بدھ, ستمبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تین ترمیم شدہ کریمنل لاء کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منظوری دیدی

انڈین جسٹس کوڈ، انڈین سول سیکورٹی کوڈ اور انڈین ایویڈنس ایکٹ کے قانون بننے کا راستہ صاف

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2023
in قومی خبریں
0
تین ترمیم شدہ کریمنل لاء کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منظوری دیدی

نئی دہلی :پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں حال ہی میں پاس ہوئے تین ترمیم شدہ کریمنل لاء کو پیر کے روز صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منظوری دے دی۔ اس سے انڈین جسٹس کوڈ، انڈی سول سیکورٹی کوڈ اور انڈین ایویڈنس ایکٹ کے قانون بننے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ صدر مرمو کے ذریعہ کریمنل لاء کو منظوری دیے جانے کے بعد اب انڈین پینل کوڈ کو انڈین جسٹس (سیکنڈ) کوڈ سے، کریمنل پینل کوڈ کو انڈین سول سیکورٹی (سیکنڈ) کوڈ سے اور انڈین ایویڈنس ایکٹ کو انڈین ایویڈنس (سیکنڈ) کوڈ سے بدلا جائے گا۔
واضح رہے کہ ان تینوں بل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پہلے ہی پاس کر دیا گیا تھا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ان بلوں کو تاریخی بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ان قوانین سے شہریوں کے حقوق کو بالاتر رکھا جائے گا اور خواتین و بچوں کی حفاظت کو ترجیح دی جائے گی۔اب جبکہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تینوں بلوں کو منظوری دے دی ہے، تو ان سبھی نے قوانین کی شکل اختیار کر لی ہے۔ اب 1860 میں تیار آئی پی سی (انڈین پینل کوڈ) کو انڈین جسٹس کوڈ، 1898 میں تیار سی آر پی سی (کریمنل پینل کوڈ) کو انڈین سول سیکورٹی کوڈ اور 1872 میں تیار انڈین ایویڈنس ایکٹ کو انڈین ایویڈنس کوڈ کے نام سے جانا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
عالمی بوکس آفس پر: سالار:تیسرےاور: ڈنکی: چوتھے نمبر پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

15 گھنٹے ago
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार