• Home
ہفتہ, اگست 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

ورلڈ کپ میں سب زیادہ وکٹ حاصل کرنے والےمحمد شامی کوارجن ایوارڈدینے کا فیصلہ

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو9 جنوری 2024 کو ملک کے دوسرے سب سے بڑ ےکھیل ایوارڈسے نوازیں گی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2023
in کھیل
0
ورلڈ کپ میں سب زیادہ وکٹ حاصل کرنے والےمحمد شامی کوارجن ایوارڈدینے کا فیصلہ

نئی دہلی : ورلڈ کپ 2023میں سب زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے ٹیم انڈیاکے تیز گیندباز محمد شامی کو ملک کا دوسرا سب سے بڑا کھیل ایوارڈ یعنی ’ارجن ایوارڈ‘ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت برائے کھیل نے بدھ (20 دسمبر) کو قومی کھیل ایوارڈس کا اعلان کیا جس میں ارجن ایوارڈ کے لیے محمد شامی سمیت 26 دیگر کھلاڑیوں کا نام شامل ہے۔ ان سبھی کھلاڑیوں کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ذریعہ راشٹرپتی بھون میں 9 جنوری 2024 کو منعقد ہونے والی عظیم الشان تقریب کے دوران ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ عالمی کپ 2023 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محمد شامی کا نام ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے نام پیش کیے جانے کی آخری تاریخ ختم ہونے کے بعد بھیجا تھا۔ بی سی سی آئی نے خصوصی سفارش کے ساتھ محمد شامی کا نام وزارت کھیل کے پاس بھیجا تھا، جسے وزارت نے منظور بھی کر لیا تھا، اور اب محمد شامی کا ارجن ایوارڈ دینے کا اعلان بھی ہو گیا ہے۔
دوسری طرف ملک کی نمبر ایک مینس ڈبلز بیڈمنٹن جوڑی ساتوک اور چراغ کو میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ دیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کھیل رتن ہندوستان کا سب سے بڑا کھیل ایوارڈ ہے۔ ساتوک سائراج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی نے مل کر اپنی کارکردگی سے ملک کا نام روشن کیا ہے جس کو دیکھتے ہوئے انھیں یہ اعزاز دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی
کھیل

ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2025
Next Post
لوک سبھا سےمزید دو ممبران معطل

لوک سبھا سےمزید دو ممبران معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

5 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem