• Home
منگل, مارچ 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے کیجریوال کی شدید تنقید

طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ ’’جب وادی سے دفعہ 370 ہٹائی گئی تو اروند کیجریوال کہاں تھے؟ وہ اس وقت حکومت کے ساتھ کھڑے تھے اور آج وہ آرڈیننس پر دیگر پارٹیوں سے حمایت مانگ رہے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2023
in قومی خبریں
0
نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے کیجریوال کی شدید تنقید

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے جانے والے ایک آرڈیننس پر اپوزیشن پارٹیوں سے لگاتار حمایت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کیجریوال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہفتہ کے روز انھوں نے طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ ’’جب وادی سے دفعہ 370 ہٹائی گئی تو اروند کیجریوال کہاں تھے؟ وہ اس وقت حکومت کے ساتھ کھڑے تھے اور آج وہ آرڈیننس پر دیگر پارٹیوں سے حمایت مانگ رہے ہیں۔

دراصل کیجریوال دہلی میں مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے آرڈیننس کے خلاف حمایت حاصل کرنے کے لیے الگ الگ پارٹیوں کے سربراہوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جب جموں و کشمیر راجوری میں میڈیا اہلکاروں نے عمر عبداللہ سے سوال کیا تو انھوں نے دفعہ 370 ہٹائے جانے کا معاملہ سامنے رکھ دیا۔ جب مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائی تھی تو اس وقت کئی اپوزیشن پارٹیوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی تھی لیکن کیجریوال اس کی حمایت میں کھڑے دکھائی دیئے تھے۔ اب جبکہ کیجریوال خود مشکل میں نظر آ رہے ہیں تو جمہوریت کو بچانے کے نام پر سبھی اپوزیشن پارٹیوں سے حمایت مانگ رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ کیجریوال نے کانگریس سے بھی گزارش کی ہے کہ مرکز کی تاناشاہی کے خلاف عآپ حکومت کو حمایت دے۔ حالانکہ دہلی کانگریس نے اس معاملے میں کیجریوال کی حمایت نہ کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ کیجریوال کی حمایت نہ کرنے کے آئینی وجوہات بھی کانگریس نے پیش کیے ہیں۔ حالانکہ کیجریوال کو کئی پارٹیوں کے سربراہان نے حمایت دینے کا وعدہ کیا ہے۔ گزشتہ بدھ کے روز سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو سے بھی کیجریوال نے لکھنؤ میں ملاقات کی تھی جس کے بعد انھوں نے آرڈیننس کے خلاف حمایت کا وعدہ کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت
قومی خبریں

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
یو اے ای سے ہندوستان آنے والی پروازوں میں اضافہ
قومی خبریں

یو اے ای سے ہندوستان آنے والی پروازوں میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر!

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
منی پور کےچورا چاند پورمیں سرکاری دفاتر پر حملہ،ایک ہلاک
قومی خبریں

منی پور کے چورا چاند پور شہر میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
قومی خبریں

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
Next Post
لدھیانہ میں  اے ٹی ایم کیش کمپنی کے آفس میں گھس کر 7 کروڑ روپے کی لوٹ

لدھیانہ میں اے ٹی ایم کیش کمپنی کے آفس میں گھس کر 7 کروڑ روپے کی لوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

7 گھنٹے ago
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem