• Home
جمعرات, جولائی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا کی نابینا، حجاب پوش لڑکی کی آواز نے امریکی پروگرام میں سحر طاری کر دیا

جج سائمن کوول ان کی پرفارمنس سے اس قدر متاثر ہوئے کہ ’گولڈن بزر‘ دبا دیا، جو امیدواروں کو لائیو پرفارمنس کے لیے نامزد کرنے کا اشارہ ہوتا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2023
in عالمی خبریں
0
انڈونیشیا کی نابینا، حجاب پوش لڑکی کی آواز نے امریکی پروگرام میں سحر طاری کر دیا

انڈونیشیا کی ایک نابینا لڑکی نے ’امریکہ گاٹ ٹیلنٹ‘ میں اپنی پیشکش سے ججوں اور سامعین کو مسحور کر دیا۔ 17 سالہ پوتری آریانی نے اسٹیج پر اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگایا اور ’گولڈن بزر‘ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔پوتری آریانی نے پہلے اپنا ایک گانا گایا، جس کے اختتام پر میزبان اور جج سائمن کوول اپنی کرسی سے اٹھ کر اسٹیج کی طرف بڑھے اور اپنا تعارف پوتری سے کرایا۔ ان کی درخواست پر، کیونکہ وہ پوتری کی آواز سے بہت لطف اندوز ہوئے تھے، پوتری نے ایک اور گانا پیش کیا۔

پوتری نے اس کے بعد مشہور گلوکار ایلٹن جان کا گانا ’سوری سیمز ٹو بی دا ہارڈسٹ ورڈ‘ کا انتخاب کیا جس کے بعد پرجوش سامعین نے کھڑے ہو کر انہیں داد دی جن میں سے اکثر اس کی پرفارمنس سے متاثر ہوکر رو پڑے۔

جج سائمن کوول ان کی پرفارمنس سے اس قدر متاثر ہوئے کہ ’گولڈن بزر‘ دبا دیا، جو امیدواروں کو لائیو پرفارمنس کے لیے نامزد کرنے کا اشارہ ہوتا ہے۔ کوول نے آریانی کی آواز کو ’زبردست‘ قرار دیا۔ ’بہت سے لوگ فرشتوں پر یقین نہیں رکھتے، لیکن میرے خیال میں ابھی ایک ہمارے اسٹیج پر آیا ہے۔ آپ ایک سپر اسٹار ہیں۔‘

این بی سی کے مطابق، جو شو کو نشر کرتا ہے، آریانی نے اپنی شاندار پرفارمنس سے پہلے ججوں کو بتایا کہ ان کا خواب ہے کہ وہ اپنا گلوکاری کا کیریئر شروع کریں، اور وہ (امریکی گلوکارہ) وٹنی ہیوسٹن کی طرح دنیا کی سب سے بڑی دیوا بننا اور گریمی ایوارڈ جیتنا چاہتی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری
عالمی خبریں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
Next Post
بی جے پی کو خوش کرنے کے لیے نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کو پریشان کرنے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

5 گھنٹے ago
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार