• Home
ہفتہ, مارچ 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لالو نے اڈوانی کا رتھ روکا تھا، اب مودی کو نتیش روکیں گے

تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’کچھ لوگ کہہ رہے ہیں مسلمانوں سے ووٹنگ کا حق چھین لیا جانا چاہیے، لیکن ملک میں اب بھی لالو اور نتیش کمار جیسے لیڈر موجود ہیں۔ اس لیے ایسا کرنے کی کسی میں ہمت نہیں ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2023
in قومی خبریں
0
لالو نے اڈوانی کا رتھ روکا تھا، اب مودی کو نتیش روکیں گے

بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس طرح لال کرشن اڈوانی کے رتھ کو لالو یادو نے بہار میں روکا تھا، اسی طرح نریندر مودی کو نتیش کمار روکیں گے۔ تیجسوی یادو نے بی جے پی کے خلاف حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی جب جب ناکامیاب ہوتی ہے، وہ تب تب ہندو-مسلم کرنے لگتی ہے۔ حالانکہ ملک کی آزادی کی لڑائی ہندو-مسلم نے ساتھ مل کر لڑی تھی اور دوسرے مذاہب نے بھی تحریک آزادی میں اپنا بھرپور تعاون پیش کیا تھا۔

تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’کچھ لوگ کہہ رہے ہیں مسلمانوں سے ووٹنگ کا حق چھین لیا جانا چاہیے۔ لیکن ملک میں اب بھی لالو اور نتیش کمار جیسے لیڈر موجود ہیں۔ اس لیے ایسا کرنے کی کسی میں ہمت نہیں ہے۔ یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں ہے۔‘‘ نائب وزیر اعلیٰ نے ساتھ ہی کہا کہ اگر یہ لوگ (بی جے پی والے) پھر سے اقتدار میں آ گئے تو ملک تباہ ہو جائے گا۔ ایسے لوگوں کو روکنے کا کام پہلے لالو یادو نے کیا تھا اور اب انتیش کمار کریں گے۔

واضح رہے کہ جمعرات کو بھی تیجسوی یادو نے بی جے پی کے خلاف بیانات دیے تھے۔ انھوں نے کہا تھا کہ 2024 انتخاب سے پہلے بی جے پی ڈر گئی ہے۔ 23 جون کو ہونے والی اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ سے بی جے پی کو شکست کا خوف ستانے لگا ہے۔ بی جے پی ابھی ابھی کرناٹک میں ہاری ہے۔ اس سے پہلے ہماچل میں بھی اسے شکست ملی تھی۔ آنے والے دنوں میں وہ راجستھان، چھتیس گڑھ، دہلی اور جھارکھنڈ بھی ہاریں گے۔ تیجسوی یادو نے کہا تھا کہ ’’فکر مت کیجیے، بی جے پی کو عوام سبق سکھانے کے لیے تیار ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
قومی خبریں

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش
قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری
قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
اقرا حسن نے  آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی
قومی خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں پر اقرا حسن کا مرکز پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
Next Post
لیو ان پارٹنر کے ٹکڑے کرنےاورککر میں پکانے کا ملزم منوج کو کوئی ملال نہیں!

لیو ان پارٹنر کے ٹکڑے کرنےاورککر میں پکانے کا ملزم منوج کو کوئی ملال نہیں!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

8 گھنٹے ago
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem