• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نہنگ سکھوں کے ساتھ جھڑپ میں کانسٹبل ہلاک، پانچ پولیس اہلکارزخمی

کپور تھلہ میں گرو نانک دیو کی یوم پیدائش سےعین پہلےگروہی کشیدگی تشدد میں تبدیل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2023
in قومی خبریں
0
نہنگ سکھوں کے ساتھ جھڑپ میں کانسٹبل ہلاک، پانچ پولیس اہلکارزخمی

کپورتھلہ : سکھوں کے پہلے گرو گرو نانک دیو کی یوم پیدائش سےعین پہلےکپورتھلہ میںنہنگ سکھوں کے دوگروپوں میں کشیدگی نےجمعرات کو تشدد کی شکل اختیار کر لی ۔ آج صبح کپورتھلہ کے سلطان پور لودھی میں نہنگ سکھوں کے ساتھ جھڑپ میں پنجاب کا ایک ہوم گارڈز کانسٹیبل ہلاک اور پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے کانسٹیبل کی شناخت جسپال سنگھ کے طور پر ہوئی ہے جو سلطان پور لودھی پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا۔
واضح ہو کہ مرکزی گوردوارہ بیر صاحب کے بالمقابل واقع گردوارہ اکال بنگا کے کنٹرول کو لے کر دو نہنگ گروپ گزشتہ تین دنوں سے آپس میں لڑ رہے تھےتاہم جمعرات کی صبح صورتحال اس وقت سنگین ہو گئی جب پولیس نے من سنگھ کے زیر انتظام نہنگ گروپ سے گُردوارے کو خالی کرانے کی کوشش کی۔نہنگ گروپ کے ارکان نے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جس سے ایک ہوم گارڈ کانسٹیبل ہلاک اور پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، جو اس وقت مقامی ہسپتال میں داخل ہیں۔اطلاعات کے مطابق، بھاری ہتھیاروں سے لیس نہنگوں نے گُردوارے کو اندر سے بند کر دیا ہے۔ پولیس نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کے ساتھ قبضہ ہٹانےکے لیے نہنگ گروپ سے بات چیت بھی شروع کر دی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل یہ گوردوارہ پٹیالہ کے بابا بدھا دل بلبیر سنگھ کے قبضے میں تھا لیکن 21 نومبر کو ان کے مخالف گروپ مان سنگھ نے گردوارہ کے دو ملازمین کو وحشیانہ طریقے سے مار پیٹ کر اس پر غیر قانونی طور سےقبضہ کر لیا۔پولیس نے پہلے ہی 21 نومبر کو قتل کی کوشش اور آئی پی سی کی دیگر دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے اور بدھ کو مان سنگھ گروپ کے 10 نہنگوں کو گرفتار کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
نالندہ میں:دیش کا نیتا کیسا ہو،نتیش کمار جیسا ہو:کے نعرے لگے

نالندہ میں:دیش کا نیتا کیسا ہو،نتیش کمار جیسا ہو:کے نعرے لگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

15 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem