• Home
جمعہ, اگست 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

میزورم اورچھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات کل

چھتیس گڑھ میں پہلے مرحلے کے تحت 20 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2023
in قومی خبریں
0
میزورم اورچھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات کل

نئی دہلی :میزورم میں نئی اسمبلی کیلئےکَل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ 4 لاکھ 39 ہزار 26 خواتین سمیت 8 لاکھ 57 ہزار سے زیادہرائے دہندگان174 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ چناؤ کے نتائج کا اعلان تین دسمبر کو کیا جائے گا۔ ریاست میں ایک ہزار 276 پولنگ مراکز میں سے 149 پولنگ اسٹیشندور دراز کے علاقوں میں واقع ہیں۔ بین ریاستی اور بین الاقوامی سرحدوں سے متصل تقریباً30 پولنگ اسٹیشنوں کو انتہائی اہم اورحساس قرار دیا گیا ہے۔
دوسری جانب چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات کےپہلے مرحلے کے لیے سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کل پہلے مرحلے کے تحت کُل 90 میںسے 20 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔ اِس مرحلے کے تحت 223 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔ کل چھتیس گڑھ میں پہلے مرحلے کے تحت تقریباً 40 لاکھ ووٹر اپنے حق رائے دہی کااستعمال کریں گے۔ چھتیس گڑھ ملک کی اُن کچھ ریاستوں میں سے ایک ہے، جہاں خواتینووٹروں کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے۔پہلے مرحلے کے تحت ہونے والی ووٹنگ میں بھی تقریباً20 لاکھ 84ہزار خواتین ووٹر ہیں، جبکہ مرد ووٹروں کی تعداد 19 لاکھ 93 ہزار ہے۔ووٹنگ کے لیے 5ہزار 300 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ اِن میں سے 200، سنگواری ولنگ اسٹیشن ہیں،جہاں صرف خواتین پولنگ اہلکار ہی تعینات کی جائیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش
قومی خبریں

راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے
قومی خبریں

اب ایک سال وکالت کرنے والے بھی بن سکیں گے جج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج
قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج
قومی خبریں

اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ریاستوں میں موسلادھار بارش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی
قومی خبریں

مہوبامیں سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
Next Post
مساجد اور گوردوارہ کو السر کہنے والے لیڈ ر سندیپ دیام بی جے پی سے نکا لے گئے

مساجد اور گوردوارہ کو السر کہنے والے لیڈ ر سندیپ دیام بی جے پی سے نکا لے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

4 گھنٹے ago
راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem