• Home
جمعہ, جون 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

باغپت میں مسجد پر :جےشری رام : لکھ کر ماحو ل خراب کرنے کی شش

خبر ملتے ہی پولیس مسجد کے پاس پہنچی اور فوری طور پر دیوار کی پُتائی کر دی تاکہ ’جئے شری رام‘ لکھا نظر نہ آئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2023
in ریاستی خبریں
0
باغپت میں مسجد پر :جےشری رام : لکھ کر ماحو ل خراب کرنے کی شش

باغپت:اتر پردیش کے باغپت میں شرپسند افراد کے ذریعہ ماحول خراب کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باغپت کے کوتوالی علاقہ واقع سرور پور کلاں گاؤں میں کچھ شر پسند عناصر نے گاؤں کی بڑی مسجد کے صدر دروازے سمیت دیواروں پر کئی جگہ ’جئے شری رام‘ لکھ دیا۔ جمعہ کی صبح جب مسلم طبقہ کے لوگوں نے یہ دیکھا تو حیران رہ گئے۔ جب اس کی خبر پولیس کو ملی تو وہ فوراً پہنچی اور جن مقامات پر ’جئے شری رام‘ لکھا ہوا تھا وہاں پُتائی کر دی۔ ماحول خراب کرنے کی شرپسندوں کی اس کوشش کو دیکھتے ہوئے پولیس افسران الرٹ ہو گئے ہیں۔
سرور پور کلاں گاؤں کے رہنے والے بابو خاں کا کہنا ہے کہ جمعہ کی صبح وہ بازار میں واقع بڑی مسجد کا دروازہ کھولنے کے لیے پہنچا۔ اس نے دیکھا کہ دروازے پر ’جئے شری رام‘ لکھا ہوا ہے، جسے اس نے کپڑے سے مٹا دیا۔ بابو خاں کا کہنا ہے کہ پھر انھوں نے دیواروں کی طرف دیکھا تو کچھ مقامات پر ’جئے شری رام‘ لکھا نظر آیا۔ گاؤں کے ہی کسی شخص نے اس کی خبر پولیس کو دے دی۔ خبر ملتے ہی پولیس مسجد کے پاس پہنچی اور فوری طور پر دیوار کی پُتائی کر دی تاکہ ’جئے شری رام‘ لکھا نظر نہ آئے۔ بابو خاں کا کہنا ہے کہ کچھ شر پسند عناصر نے ہی گاؤں کا ماحول بگاڑنے کی کوشش کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک
بہار

پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
کتوں کو کھانا کھلانے پر آر ایس ایس اور بی جے پی رہنما آمنے سامنے
ریاستی خبریں

کتوں کو کھانا کھلانے پر آر ایس ایس اور بی جے پی رہنما آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
ترنمول کانگریس اقلیتی سیل کے سکریٹری اجمل صدیقی کا پارٹی سے استعفیٰ
ریاستی خبریں

ترنمول کانگریس اقلیتی سیل کے سکریٹری اجمل صدیقی کا پارٹی سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ
بہار

نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
Next Post
آئندہ سال حج پروازوں کا آغاز 9 مئی سے ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجیہ سبھا کی 41 سیٹوں پر امیدواربلا مقابلہ منتخب

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے تینوں امیدوار راجیہ سبھا کے لئے بلامقابلہ منتخب

6 گھنٹے ago
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

مرکزی وزارت داخلہ نے سائبر جرائم سے خبردار کرتے ہوئے تفصیلی ایڈوائزری جاری کی

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार