• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

دہلی حکومت کے وزیر راج کمار آنند کے گھر پر چھاپہ

ای ڈی کی ٹیم نے سرکاری رہائش گاہ سمیت 9 مقامات کی تلاشی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2023
in ریاستی خبریں
0
دہلی حکومت کے وزیر راج کمار آنند کے گھر پر چھاپہ

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دہلی حکومت کے ایک اور وزیر راج کمار آنند کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ای ڈی کی ٹیم سول لائنز میں وزیر کی سرکاری رہائش گاہ سمیت 9 مقامات کی تلاشی لے رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ای ڈی کی ٹیم راج کمار آنند کے کاروبار سے متعلق معاملے میں چھاپے مار رہی ہے۔نیوز پورٹل ’آج تک کی خبر کے مطابق ای ڈی کو راج کمار آنند پر حوالہ کے ذریعے لین دین میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ اس چھاپے کو کسٹم کے معاملے سے بھی جوڑا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ راج کمار آنند سال 2020 میں پہلی بار پٹیل نگر سیٹ سے ایم ایل اے منتخب ہوئے تھے۔ اس سے پہلے ان کی بیوی ویناآنند اسی اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی رہ چکی ہیں۔ راج کمار آنند کو دہلی حکومت کے سابق وزیر راجندر پال گوتم کی جگہ کابینہ میں شامل کیا گیا تھا۔ای ڈی نے دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالہ کی جانچ میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کو آج صبح 11 بجے پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ اس معاملے میں کیجریوال سے 16 اپریل کو بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ اس وقت سی بی آئی نے وزیر اعلیٰ سے تقریباً 9 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی تھی۔ یہ وہی معاملہ ہے جس کے سلسلہ میں اب تک عام آدمی پارٹی کے ستیندر جین، منیش سسودیا اور سنجے سنگھ کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ تقریباً 9 ماہ بعد کیجریوال سے ایک بار پھر پوچھ گچھ کی جائے گی۔ جس کی وجہ سے سی ایم آفس سے ای ڈی آفس تک سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور چپے چپے پر پولیس فورس تعینات ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
سعودی عرب میں سرکاری کام عیسوی کیلنڈر کے مطابق کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

53 منٹس ago
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार