• Home
منگل, اگست 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنجے سنگھ کو 27 اکتوبر تک عدالتی تحویل میں بھیجاگیا

عام آدمی پارٹی رہنمانے اپنی گرفتاری کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2023
in قومی خبریں
0
سنجے سنگھ کو 27 اکتوبر تک عدالتی تحویل میں بھیجاگیا

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں 27 اکتوبر تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔ دریں اثنا، چونکہ سنگھ ذیابیطس کے مریض ہیں، اس لیے دوائیوں کے لیے الگ درخواست دائر کی گئی ہے۔عدالت نے 10 اکتوبر کو دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتار سنجے سنگھ کی ای ڈی کی تحویل میں 13 اکتوبر تک توسیع کر دی تھی۔ حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیاتھا۔ دراصل ای ڈی نے الزام لگایا ہے کہ دہلی ایکسائز پالیسی میں بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔
اس پورے معاملے میں سنجے سنگھ نے اپنی گرفتاری کے خلاف دہلی ہائی کورٹ سے بھی رجوع کیا ہے۔ سنگھ کے وکیل نے چیف جسٹس ستیش چندر شرما اور جسٹس سنجیو نرولا کی بنچ سے فوری سماعت کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ای ڈی نے انہیں گرفتاری کے لیے مناسب بنیاد نہیں دی ہے۔ای ڈی نے عآپ لیڈر سنجے سنگھ کو (4 اکتوبر) کو ان کی سرکاری رہائش گاہ پر کئی گھنٹے کے چھاپے کے بعد گرفتار کیا تھا۔ اگلے دن یعنی 5 اکتوبر کو راؤز ایونیو کورٹ نے انہیں پانچ دنوں کے لیے ای ڈی کی تحویل میں بھیج دیا۔ اس دوران مرکزی تفتیشی ایجنسی نے دعویٰ کیا تھا کہ مبینہ طور پر کچھ ڈیلرز کو فائدہ پہنچانے کے لیے رشوت لی گئی تھی۔دہلی شراب پالیسی کیس میں اس سے قبل عآپ لیڈر اور سابق وزیر ستیندر جین اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض
قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما کی موت کے معاملے میں شوہر سمرتھ سنگھ اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

تہواروں میں ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
مردم شماری کےدوران  آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات
قومی خبریں

مردم شماری کےدوران آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحانات کی منسوخی  پر کانگریس کا تلخ تبصرہ
قومی خبریں

یو جی سی-نیٹ امتحانات کی منسوخی پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
یو جی سی نیٹ کے تین مضامین کے امتحانات منسوخ، دوبارہ امتحان لینے کا اعلان
قومی خبریں

یو جی سی نیٹ کے تین مضامین کے امتحانات منسوخ، دوبارہ امتحان لینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
Next Post
منقسم دنیا درپیش چیلنجوں کا حل نہیں پیش کرسکتی۔وزیراعظم

منقسم دنیا درپیش چیلنجوں کا حل نہیں پیش کرسکتی۔وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

5 گھنٹے ago
ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرہ مہنگا ثابت ہوا

جھارکھنڈ میں جے ایس ایس سی-سی جی ایل سمیت متعدد امتحانات منسوخ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem