• Home
ہفتہ, اپریل 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مسجد کے سامنے پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکار معطل

گنیش مورتی کے وسرجن پروگرام کے دوران ڈیوٹی میں لاپروائی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2023
in ریاستی خبریں
0
مسجد کے سامنے پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکار معطل

بنگلور: کرناٹک کے محکمہ پولیس نے کوپل میں ایک مسجد کے سامنے گنیش کی مورتی کی پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ ضلع پولیس نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔گنگاوتی سٹی پولیس اسٹیشن سے منسلک انسپکٹر آدیویش گڈی کوپا، پی ایس آئی کامنا اور ہیڈ کانسٹیبل ماریپا ہوسمانی کو معطل کر دیا گیا ہے۔
یہ حکم ضلع ایس پی یشودا ونتاگوڈی نے جاری کیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے 3 اکتوبر کو گنیش مورتی کے وسرجن پروگرام کے دوران ڈیوٹی میں لاپروائی کا مظاہرہ کیا۔معطل پولیس اہلکاروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جامع مسجد کے سامنے پوجا کو روکنے میں ناکام رہے۔ہندو عقیدت مندوں نے ایک گاڑی میں گنیش کی مورتی کا جلوس نکالا اور کوپل شہر کی جامع مسجد کے سامنے پوجا کی۔ معطل پولیس اہلکار موقع پر موجود تھے لیکن انہوں نے اسے نہیں روکا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے
بہار

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے
بہار

ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
Next Post
بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی معافی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت9 اکتوبر کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے شکار شخص کو 29 سال بعد ملا انصاف

4 گھنٹے ago
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार