• Home
اتوار, اگست 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اتر پردیش: تین سالہ بچے نے زندہ سانپ کو چبا کر مار ڈالا

دنیش کمار کا بیٹا آیوش اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا کہ اس نے شور مچانا شروع کر دیا۔ اس کی دادی بھاگی اور اس کے منہ میں مردہ سانپ دیکھ کر حیران رہ گئی۔

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2023
in ریاستی خبریں
0
اتر پردیش: تین سالہ بچے نے زندہ سانپ کو چبا کر مار ڈالا

فرخ آباد: اتر پردیش کے فرخ آباد ضلع میں تین سالہ بچے نے زندہ سانپ کو چبا کر مار ڈالا۔ واقعہ ضلع کے محمد آباد علاقے کے مدنا پور گاؤں کا ہے۔ واقعے سے خوفزدہ والدین نے مردہ سانپ کو پولی بیگ میں ڈال کر بچے کو اسپتال پہنچایا۔ ڈاکٹروں نے بچے کو 24 گھنٹے نگرانی میں رکھنے کے بعد خطرے سے باہر قرار دے دیا۔دنیش کمار کا بیٹا آیوش اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا کہ اس نے شور مچانا شروع کر دیا۔ اس کی دادی بھاگی اور اس کے منہ میں مردہ سانپ دیکھ کر حیران رہ گئی۔ بچے کی دادی سنیتا نے بتایا کہ میں نے اسے باہر نکالا اور اس کا منہ صاف کیا اور بچے کے والدین کو اطلاع دی، جو اسے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا ضلع اسپتال لے گئے۔ وہ لوگ اپنے ساتھ مردہ سانپ بھی لے گئے، تاکہ ڈاکٹروں کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ڈسٹرکٹ اسپتال کی ایمرجنسی میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر محمد سلیم انصاری نے بتایا کہ بچے کو ضروری ادویات دی گئیں اور وہ ٹھیک ہے اور اسے چھٹی دے دی گئی۔ ڈاکٹر نے کہا، ایسا لگتا ہے کہ سانپ زہریلا نہیں تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے
بہار

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ
بہار

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام
بہار

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
جنم اشٹمی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے5 لوگوں کی موت
ریاستی خبریں

جنم اشٹمی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
Next Post
’ایک طرف مہاتما گاندھی ہیں اور دوسری طرف گوڈسے‘: راہل بی جے پی وآر ایس ایس پر جم کر برسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

4 گھنٹے ago
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार