• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

نجر کے قتل میں ہندوستان کے خلاف کناڈا کو اب تک کچھ نہیں ملا

انٹیلی جنس ایجنسیاںہندوستان کے کسی بھی شخص کی شناخت میں ناکام ،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا الزام بے بنیا د

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2023
in عالمی خبریں
0
نجر کے قتل میں ہندوستان کے خلاف کناڈا کو اب تک کچھ نہیں ملا

نئی دہلی: کناڈا کی انٹیلی جنس ایجنسیاں اب تک خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے جڑے کسی بھی ہندوستانی کی شناخت کرنے میں ناکام رہی ہیں جو واقعہ سے پہلے یا بعد میں براہ راست یا بالواسطہ طور پر کناڈا میں یا اس سے باہر آیا تھا۔ نجار کو رواں برس 18 جون کو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر سرے میں ایک گرودوارے کی پارکنگ میں دو مسلح حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ ہردیپ سنگھ نجار خالصتان ٹائیگر فورس(کے ٹی ایف)کے سربراہ تھے۔ وہ ہندوستان میں سب سے زیادہ مطلوب تھا۔18 ستمبر کو کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ملک کی پارلیمنٹ میں الزام لگایا تھا کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ہندوستانی حکومت کے ایجنٹ ملوث ہیں۔ ہندوستان نے ٹروڈو کے الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے انہیں ‘مضحکہ خیزقرار دیا تھا۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سرے کی مقامی پولیس، رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (آر سی ایم پی) اور کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس (سی ایس آئی ایس) کے تفتیش کاروں نے یہ جاننے کے لیے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی ہیں کہ آیا ہندوستانی نژاد ایجنٹس 18 جون کے آس پاس ملک کے اندر یا باہر کا سفر کیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیڈین ایجنسیوں نے ابھی تک تحقیقات میں کچھ حاصل نہیں کیا ہے۔ کینیڈین پولیس کو ابھی تک ان کی تلاش میں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی، اس لیے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حملہ آور قتل کے بعد ملک سے فرار ہو گئے ہوں گے۔ نجار کے قتل میں، کینیڈین پولیس نے دو مشکوک گاڑیوں پر توجہ مرکوز کی تھی – ایک جلی ہوئی کار اور ایک سلور 2008 ٹویوٹا کیمری – جو مبینہ طور پر قتل کے بعد قاتلوں کے زیر استعمال گاڑیاں تھیں۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ یہ حالیہ دنوں میں علاقے میں گینگ وار سے متعلق کئی ہلاکتوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

19 گھنٹے ago
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem