• Home
پیر, مارچ 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ٹی وی چینل دہشت گردانہ الزامات میں شامل تنظیموں کو اپنا پلیٹ فارم فراہم کرنے سے گریز کریں

مذکورہ انفارمیشن اینڈبراڈ کاسٹنگ وزرات نے کہا کہ تمام چینلوںکو کیبل ٹیلی ویثرن نٹ ورکس(ریگولیشن) ایکٹ 1955کے دفعات کااحترام کرنا چاہئے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2023
in قومی خبریں
0
ٹی وی چینل دہشت گردانہ الزامات میں شامل تنظیموں کو اپنا پلیٹ فارم فراہم کرنے سے گریز کریں

نئی دہلی۔مذکورہ انفارمیشن اینڈبراڈ کاسٹنگ وزرات نے جمعرات کے روز ٹی وی نیوز چینلوں کو تجویز پیش کی سنگین جرائم میں ملوث اور دہشت گردانہ الزامات کا سامنے کررہی تنظیموں سے وابستہ افراد کو اپنا پلیٹ فارم فراہم کرنے سے گریز کریں۔تمام خانگی سٹلائیٹ ٹی وی چیانلوں کو جاری ایک اڈوائزری میں وزرات نے کہاکہ یہ بات ہماری جانکاری میں ہے کہ ایک بیرون ملک میں ”ایک فرد“ جس کو دہشت گردی میں ملوث ہونے والے جرائم کے سنگین معاملات کا سامنا ہے کو ایک ٹیلی ویثرن چینل پر ایک مباحثہ میں مدعو کیاگیا تھا۔
وزرات نے نیوز چینل اوراس شخص کا نام لئے بغیر کہاکہ بات چیت کے دوران‘ اس شخص نے ہندوستان کی خود مختاری اورسالمیت‘ اس کی سلامتی اور ایک غیرملکی ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لئے نقصاندہ تبصرہ کیاہے۔ وزرات نے مزیدکہاکہ اس شخص کے ریمارکس میں ملک کے امن عامہ کو خراب کرنے کا بھی اندیشہ ہے۔
مذکورہ وزرات نے کہاکہ جب کہ حکومت میڈیاکی آزادی کو برقرار رکھتی ہے اور آئین کے تحت اس کے حقوق کا احترام کرتی ہے‘ ٹی وی چینلوں کے ذریعہ نشرہونے والے مواد کو کیبل ٹیلی ویثرن نٹ ورکس(ریگولیشن) ایکٹ 1955کے دفعات کااحترام کرنا چاہئے۔اس میں مزیدکہاگیا ہے کہ ”مذکورہ بالا کی روشنی میں‘ ٹیلی ویثرن چینلوں کو مشورہ دیاجاتا ہے کہ وہ ایسے پس منظر کے لوگوں کے بارے میں جن میں وہ لو گ بھی شامل ہیں جن کے خلاف سنگین جرائم/دہشت گردی کے الزامات ہیں اور جن کا تعلق دہشت گرد تنظیموں سے ہے کے متعلق رپورٹس/حوالہ جات اور آراء/ایجنڈہ کے لئے کوئی پلیٹ فارم دینے سے گریز کریں۔آئین کے ارٹیکل 19(2)کے تحت مذکورہ معقول پابندیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون کے ذریعہ ممنوعہ قراردیاگیاہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
قومی خبریں

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

اسمبلی اور ضمنی انتخابات کے پیش نظر تمام پولنگ مراکز کے لیے سخت ہدایات جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی
قومی خبریں

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
Next Post
دہلی میں راہل گاندھی قلیوں سے ملے

دہلی میں راہل گاندھی قلیوں سے ملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

20 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem