• Home
ہفتہ, اگست 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

افریقی یونین کی شمولیت کے ساتھ جی 20کانفرنس شروع

وزیراعظم نریندر مودی نےکانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے سب کا استقبال کیا اور مراکش میں آئے زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2023
in عالمی خبریں, قومی خبریں
0
افریقی یونین کی شمولیت کے ساتھ جی 20کانفرنس شروع

نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے دوروزہ جی 20کانفرنس کے افتتاح کے ساتھ افریقی یونین کی جی 20 میں شمولیت کی تجویز پیش کی جسے تما م ممالک نے بہ خوشی منظوری دے دی ۔ عالمی رہنماؤں کی تالیوں کی گرج کے درمیان مودی نے کہا کہ آپ سب کی حمایت سے میں افریقی یونین کو جی-20 میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں۔ اس کے بعد وزیر خارجہ ایس جے شنکر افریقی یونین کے صدر ازلی اسومانی کو جی-20 کی میز پر بیٹھنے کے لیے لائے۔واضح ہو کہ افریقی یونین ایک بااثر تنظیم ہے، جس میں 55 رکن ممالک شامل ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے سب سے پہلے مراکش میں زلزلے کے واقعہ پر غم کا اظہار کیا اور مدد کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم نے جی-20 کے میزبان کے طور پر تمام ممالک کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم جس جگہ جمع ہوئے ہیں وہاں سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ڈھائی ہزار سال پرانا ستون ہے۔ اس پر قدیمی زبان میں لکھا ہے کہ انسانیت کی فلاح و بہبود کو ہمیشہ یقینی بنایا جائے۔ ڈھائی ہزار سال پہلے ہندوستان کی سرزمین نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا تھا۔ 21ویں صدی کا یہ وقت پوری دنیا کو ایک نئی سمت دینے والا ہے۔ دنیا ہم سے نئے حل مانگ رہی ہے۔ اس لیے ہمیں اپنی تمام ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے آگے بڑھنا ہے۔
جی-20 سربراہی اجلاس کے مقام ’بھارت منڈپم‘ میں غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ یہاں وزیر اعظم نریندر مودی خود ان کا استقبال کر رہے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان بھارت منڈپم پہنچ چکے ہیں جن کا وزیر اعظم مودی نے والیہانہ استقبال کیا۔برطانوی وزیر اعظم رشی سنک، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف، انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدوڈو، برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا، چینی وزیر اعظم لی کیانگ بھی بھارت منڈپم پہنچ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ جرمن چانسلر اولاف شولز، اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی، جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا، جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول، جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا، ترک صدر رجب طیب ایردوان بھی بھارت منڈپم پہنچ چکے ہیں۔ ان سبھی کا وزیر اعظم مودی نے استقبال کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2026
طلبہ کے حال اور مستقبل کی حفاظت  حکومت اور سماج کی مشترکہ ذمہ داری
قومی خبریں

طلبہ کے حال اور مستقبل کی حفاظت حکومت اور سماج کی مشترکہ ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2026
مہاراشٹرمیں 2 سالوں میں ’آشرم شالاؤں‘ کے 584 طلبا کی  موت
قومی خبریں

مہاراشٹرمیں 2 سالوں میں ’آشرم شالاؤں‘ کے 584 طلبا کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2026
راجستھان کابینہ نے ’یونیفارم سول کوڈ‘  اور ’ٹری راجستھان پروٹیکشن ایکٹ‘ کو منظوری دے دی
قومی خبریں

راجستھان کابینہ نے ’یونیفارم سول کوڈ‘ اور ’ٹری راجستھان پروٹیکشن ایکٹ‘ کو منظوری دے دی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات کے سلسلے میں ملزم بنائے گئے 13 افراد بری

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2026
الفا جنریشن کا کمال ! کھٹیما میں ایکلویہ ماڈرن ریزیڈنشیل اسکول کی پرنسپل برطرف
قومی خبریں

الفا جنریشن کا کمال ! کھٹیما میں ایکلویہ ماڈرن ریزیڈنشیل اسکول کی پرنسپل برطرف

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2026
Next Post
منموہن سنگھ نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ستائش کی

منموہن سنگھ نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ستائش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

10 گھنٹے ago
طلبہ کے حال اور مستقبل کی حفاظت  حکومت اور سماج کی مشترکہ ذمہ داری

طلبہ کے حال اور مستقبل کی حفاظت حکومت اور سماج کی مشترکہ ذمہ داری

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem