• Home
ہفتہ, جولائی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ہند نژاد امیدوار تھرمن شانموگرتنم سنگاپور کے صدر منتخب

تھرمن شانموگرتنم نے 70.4 فیصد حاصل کیے، جبکہ ان کے چینی نژاد حریف این جی کوک سونگ اور ٹین کن لیان کو بالترتیب 15.72 فیصد اور 13.88 فیصد ووٹ ملے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2023
in عالمی خبریں
0
ہند نژاد امیدوار تھرمن شانموگرتنم سنگاپور کے صدر منتخب

۔
سنگاپور: ہندوستانی نژاد سنگاپور میں پیدا ہونے والے ماہر معاشیات تھرمن شانموگرتنم نے جمعہ کو سنگاپور کے صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے اپنی فتح درج کی ہے، سنگاپور میں 2011 کے بعد یہ پہلا صدارتی انتخاب تھا۔ — مالائی امیدواروں کے لیے مخصوص 2017 میں ہونے والا آخری انتخاب — بلامقابلہ ہواتھا۔
ہندوستانی نژاد سنگاپور میں پیدا ہونے والے 66 سالہ ماہر اقتصادیات تھرمن شنموگرتنم نے گزشتہ ماہ اپنی صدارتی مہم کا باقاعدہ آغاز اس عہد کے ساتھ کیا تھا کہ وہ ملک کی ثقافت کو دنیا میں ‘روشن کرتے رہیں گے۔ وہ سخت معیار کے تحت منتخب ہونے والے تین امیدواروں میں سے ایک تھے۔ سنگاپور میں صدر کے عہدے کے لیے امیدواروں کو سخت اہلیت کے عمل سے گزرنا پڑتا ہے۔
سبکدوش ہونے والی صدر حلیمہ یعقوب کی چھ سالہ مدت 13 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے،وہ ملک کی آٹھویں صدر اور اس عہدے پر پہنچنے والی پہلی خاتون ہیں۔ سنگاپور میں 2017 کا صدارتی انتخاب ایک محفوظ انتخاب تھا، جس میں صرف مالائی کمیونٹی کے افراد کو ہی لڑنے کی اجازت تھی۔ اس دوران حلیمہ کو صدر نامزد کیا گیا، کیونکہ ن کے خلاف کوئی دوسرا امیدوار نہیں تھا۔
تھرمن شانموگرتنم نے 2.48 ملین ووٹوں میں سے 70.4 فیصد (1,746,427 ووٹ) حاصل کیے، جبکہ ان کے چینی نژاد حریف این جی کوک سونگ اور ٹین کن لیان کو بالترتیب 15.72 فیصد اور 13.88 فیصد ووٹ ملے۔نتائج کا اعلان ریٹرننگ آفیسر تان مینگ ڈوئی نے گزشتہ نصف شب کو کیا، جس کےبعد تھرمن سنگاپور کے تیسرے ہندوستانی نژاد صدر بن گئے۔
وزیر اعظم لی ہسین لونگ نے تھرمن کو جنہوں نے 2011 سے 2019 تک سنگاپور کے نائب وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں،صدارتی انتخاب جیتنے پرمبارکباد پیش کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سنگاپور والوں نے فیصلہ کن فرق سے تھرمن شانموگرٹنم کو ہمارا اگلا صدر منتخب کیا ہے۔ ریاست کے سربراہ کے طور پر، وہ اندرون اور بیرون ملک ہماری نمائندگی کریں گے اور ریزرو اور اہم تقرریوں سمیت تحویل کے اختیارات استعمال کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری
عالمی خبریں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
Next Post
نتیش نےقبل از وقت الیکشن کی بات دوہرائی،تیجسوی کی نظرمیں ون نیشن ون الیکشن بکواس

نتیش نےقبل از وقت الیکشن کی بات دوہرائی،تیجسوی کی نظرمیں ون نیشن ون الیکشن بکواس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ  اسلم شیخ  جاں بحق

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ اسلم شیخ جاں بحق

19 گھنٹے ago
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem