• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

امریکی صدرکو امید ہےکہ ان کے چینی ہم منصب جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

بائیڈن نےیہ امید اس وقت ظاہر کی جب ان سے ژی جن پنگ کی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے بارے میں صحافیوں کی جانب سے سوال کیا گیا۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2023
in عالمی خبریں
0
امریکی صدرکو امید ہےکہ ان کے چینی ہم منصب جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہےکہ ان کے چینی ہم منصب ژی جن پنگ نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔بائیڈن خود دو درجن سے زیادہ عالمی رہنماؤں کے ساتھ، اگلے ہفتے نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے ہیں جس کی میزبانی وزیر اعظم نریندر مودی کر رہے ہیں۔دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔اپنے چینی چینی ہم منصب کے سلسلے میں بائیڈن نےیہ امید اس وقت ظاہر کی جب ان سے ژی جن پنگ کی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے بارے میں صحافیوں کی جانب سے سوال کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ وہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
دریں اثنا، ایشیا سوسائٹی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (اے ایس پی آئی) میں ساؤتھ ایشیا انیشیٹوز کی ڈائریکٹر فروا عامر نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کا ہندوستان میں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنا اس بات کے ثبوت کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ چین ہندوستان کو مر کزی مقام دینے کے حق میں نہیں ہے۔
انہوں نے شاید اب تک کی سب سے اہم بات جس کی کچھ لوگ توقع کر سکتے ہیں، صدر ژی کا ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے آئندہ G20 سربراہ اجلاس کو چھوڑنے کا فیصلہ ہے۔ یہ قدم کثیر جہتی اثرات سے لبریز ہے۔عامر نے کہاکہ سب سے اس سےیہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ چین مرکزی مقام ہندوستان کو نہیں دینا چاہتا، خاص طور پر خطے اور وسیع تر پڑوس کے اندر۔ اس سے چین کے اپنے غالب کردار اور اثر و رسوخ کو برقرار رکھنے کے ارادے کی نشاندہی ہوتی ہے، جس سے خطے میں طاقت کے نازک توازن پر براہ راست اثر پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر شی کی غیر موجودگی ایک یاد دہانی کے طور پر کام کرتی ہے کہ سرحد پر کشیدگی میں کمی کے حصول کے لیے مستقل اور پیچیدہ سفارتی کوششوں کی ضرورت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت کا عمل طویل ہو گاجوہمالیائی خطے کے وسیع تر جغرافیائی سیاسی منظر نامے اور امریکہ کے ساتھ چین کے اسٹریٹجک مقابلے سے منسلک ہو گا۔عامر کے مطابق صدر شی کے شیڈول سے جی 20 جیسے اعلیٰ سطحی اجلاس کی عدم موجودگی مذاکرات کی پیچیدہ تہوں کو نمایاں کرتی ہے اوراب ضروری ہے کہ گھریلو سامعین آگے بڑھنے کے سفارتی راستے تلاش کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
حیدر آباد میں غیرقانونی طور پررہائش پذیر پاکستانی شہری گرفتار

حیدر آباد میں غیرقانونی طور پررہائش پذیر پاکستانی شہری گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

1 گھنٹہ ago
بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem