• Home
پیر, جنوری 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

حیدر آباد میں غیرقانونی طور پررہائش پذیر پاکستانی شہری گرفتار

24 سالہ فیض نے دبئی میں ہندوستانی لڑکی سے شادی کی اور سسرال والوں کی مدد سے ملک میں داخل ہو گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2023
in قومی خبریں
0
حیدر آباد میں غیرقانونی طور پررہائش پذیر پاکستانی شہری گرفتار

حیدرآباد: بہادر پورہ پولیس نے جمعرات کو ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیاہے، جس کی شناخت محمد فیض کے نام سے ہوئی ہےاور جو شہر کے کشن باغ علاقے میں اپنے سسرال کے ساتھ رہنے کے لیے نومبر 2022 میں نیپال کے راستے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہوا تھا۔پولیس کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کی وادی سوات کا رہنے والا 24 سالہ فیض دبئی میں گارمنٹس کی کمپنی میں کام کرتا تھا۔ 2019 میں، اس کی ملاقات حیدرآباد کی رہنے والی 29 سالہ نیہا فاطمہ سے ہوئی۔ فیض نے نیہا کو دبئی میں نوکری دلانے میں مدد کی اور بعد میں دونوں نے شادی کرلی۔اب یہ دونوں کا ایک تین سال کے بچے کے والدین بھی ہیں ۔
بعد میںجب نیہا ہندوستان واپس آگئی تو فیض اپنی اہلیہ کے والدین، شیخ زبیر اور افضل بیگم کی مدد سے ملک میں داخل ہوگیا، جنہوں نے اسے یقین دلایا تھا کہ وہ اس کے لیے مقامی شناختی دستاویز حاصل کرنے کا انتظام ہو جائےگا۔ انہوں نے نہ صرف نیپال کی سرحد پر زبیر کا استقبال کیا بلکہ اسے مادھا پور میں آدھار انرولمنٹ سینٹر میں بھی لے گئے اور اسے اپنے بیٹے کے طور پر محمد غوث کے نام سے رجسٹر کیا۔ پولیس نے بتایا کہ انہوں نے جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹ بھی فراہم کیا۔
مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر، پولیس نے فیض کو بہادر پورہ کے اسد بابا نگر میں واقع اس کے سسرال کے گھر سے گرفتار کیاہے۔ تاہم اس کے سسر زبیر اور افضل مفرور ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی
قومی خبریں

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج
قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نیٹ امتحان کا دوبارہ انعقاد بعید از قیاس نہیں ۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ:جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
دہلی میں  2.8 کی شدت کا ہلکا زلزلہ آیا
قومی خبریں

دہلی میں 2.8 کی شدت کا ہلکا زلزلہ آیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
آئی فون 15 لانچ ہونے کے بعد ہندوستان میں آئی فون 14 کی قیمتوں میں تخفیف
قومی خبریں

آئی فون کا ناجائز دھندہ کرنے والا بدنام زمانہ جرائم پیشہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری
قومی خبریں

منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
Next Post
آدتیہ-ایل1 کے لانچ کی الٹی گنتی شروع

آدتیہ-ایل1 کے لانچ کی الٹی گنتی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

6 گھنٹے ago
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem