• Home
ہفتہ, ستمبر 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جی20 سربراہ اجلاس کےدوران دہلی بند رہے گی

8 سے 10 ستمبر تک تمام سرکاری اور نجی دفاتر،بینک اور تعلیمی اداروںمیں تعطیل کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2023
in قومی خبریں
0
جی20 سربراہ اجلاس کےدوران دہلی بند رہے گی

نئی دہلی :  دہلی ضلع میں بینکوں، مالیاتی اداروں اور تجارتی ادارے بند ہونےکے ساتھ قومی دارالحکومت میں 8 سے 10 ستمبر تک عام تعطیل ہوگی۔دہلی حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (جی اے ڈی) کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دہلی کے تمام سرکاری اور نجی دفاتر، اور تعلیمی ادارے بشمول اسکول اور کالج، ان تین دنوں کے دوران بند رہیں گے۔
"دہلی شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ ایکٹ کے مطابق نئی دہلی پولیس ڈسٹرکٹ کے دائرہ اختیار میں واقع تمام تجارتی اور کاروباری ادارے (جو منسلک نقشے کے مطابق)ہیں، 8 سے 10 ستمبر تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی دہلی پولیس ڈسٹرکٹ کے دائرہ اختیار میں واقع تمام تجارتی بینک اور مالیاتی ادارے، جو کہ نیگو شیبل ایکٹ کے سیکشن 25 کے دائرہ کار میں آتے ہیں، 8-10 ستمبر تک عام تعطیلات منائیں گے۔
راج نواس کے عہدیداروں نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہےاوروزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 9-10 ستمبر کو ہونے والےجی20 سربراہ اجلاس کے پیش نظر عام تعطیل اور دیگر پابندیوں کے لیے دہلی پولیس کی تجویز کو اپنی منظوری دے دی ہے۔تاہم، شہر کی کچھ مارکیٹ ایسوسی ایشنز اور تاجروں نے "وضاحت کےساتھ اعلان نہ ہونے ” پر تشویش کا اظہار ہیں، وہ اس شش وپنج میں ہیں کہ انہیں دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی یا نہیں۔
چیمبر آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (سی ٹی آئی) کے صدر سبھاش کھنڈیلوال کے مطابق پہلے یہ کہا گیا تھا کہ لٹین دہلی کے ارد گرد کے بازار بند رکھے جائیں گے لیکن اب، پرانی دہلی کے بازاروں اور دیگر بازاروں کو بند کرنے کے بارے میں بات چیت ہو رہی ہےسی ٹی آئی کے چیئرمین برجیش گوئل نے کہا کہ 100 سے زیادہ مارکیٹ ایسوسی ایشنز نے اس سلسلے میں تاجروں کی تنظیم سے رابطہ کیا ہے۔اس معاملے پر دکانداروں میں "کنفیوژن” ہےکیونکہ اگر بازار بندر ہیںگے تو غیر ملکی مہمان خریداری یا مقامی کھانوں کا ذائقہ لینے کہاں جائیں گے۔سی ٹی آئی کے مطابق، تاجر چاہتے ہیں کہ مہمان شہر کے مشہور بازار چاندنی چوک، قرول باغ، خان مارکیٹ، کملا نگر، کناٹ پلیس، لاجپت نگر اور سروجنی نگر دیکھیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ
قومی خبریں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب
قومی خبریں

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
سپریم کورٹ  میں عمران خان کی درخواست پر سماعت

سپریم کورٹ میں عمران خان کی درخواست پر سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے  کا مطالبہ

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے کا مطالبہ

6 گھنٹے ago
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem