• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

پاکستان میں چرچوں پر حملے کے الزام میں 100افراد گرفتار کئے گئے

پنجاب حکومت کے عبوری وزیراطلاعات امیر میر نے کہا کہ ہم نے واقعے کے تعلق سے اعلیٰ سطحی جانچ کا حکم دیا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2023
in عالمی خبریں
0
پاکستان میں چرچوں پر حملے کے الزام میں 100افراد گرفتار کئے گئے

اسلام آباد :بدھ کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے فیصل آباد میں پانچ چرچ توڑ دئیے گئے، جس کے بعد حکومت نے کاروائی کی اور تشدد میں شامل 100 لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ قرآن کی بے ادبی کے الزام میں لوگ مشتعل ہوگئے اور انہوں نے پانچ چرچ توڑ دئیے تھے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق، مشتعل بھیڑ نے چرچ کے آس پاس رہنے والے لوگوں کے گھروں کبھی جلادیا تھا۔ انہوں نے رہائشیوں کے ساتھ مارپیٹ بھی کی اور لوٹ مچائی۔ اس دوران موقع پر کھڑی پولیس صرف تماشہ بین بنی رہی۔ پنجاب حکومت کے عبوری وزیراطلاعات امیر میر نے کہا کہ ہم نے واقعہ کی جانچ کے لیے اعلیٰ سطحی جانچ کا حکم دیا ہے۔ امن میں خلل ڈالنے والے لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ وزیر کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ عوام کے جذبات کو بھڑکاکر امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ فی الحال، فیصل آباد کے تشدد زدہ علاقوں میں پاکستانی رینجرس کے جوان تعینات کیے گئے ہیں۔ حالات کنٹرول میں ہے۔ میر نے کہا کہ قرآن کی بے ادبی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔ قانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ انہیں فوری گرفتار کیا جائے گا۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ پر 6000 سے زائد سیکیورٹی فورسز تعینات ہیں۔ مسیحی رہنماؤں کا الزام ہے کہ پولیس پورے واقعے کے دوران محض تماشائی بنی رہی۔ چرچ آف پاکستان کے صدر بشپ آزاد مارشل نے کہا کہ عیسائیوں پر ظلم و ستم کیا جا رہا ہے۔ بشپ نے ٹویٹ کیا کہ ہمیں اس واقعہ سے بہت دکھ ہوا ہے۔ بائبل کی توہین کی جا رہی ہے۔ چرچ جلائے جا رہے ہیں۔ عیسائیوں پر قرآن کی بے حرمتی کا جھوٹا الزام لگایا گیا ہے۔ انہیں ہراساں کیا گیا ہے۔ ہم انصاف کی درخواست کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی
عالمی خبریں

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی  – سو سے زائد افراد ہلاک
عالمی خبریں

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی – سو سے زائد افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
عالمی خبریں

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 
عالمی خبریں

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
Next Post
مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی کی سرگرمیاں تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

8 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार