• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ میں شدید بارش کے درمیان حادثات کا سلسلہ بھی جاری

لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آنے سےگوری کُنڈ میں دو بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2023
in قومی خبریں
0
اتراکھنڈ میں شدید بارش کے درمیان حادثات کا سلسلہ بھی جاری

رودرپریاگ :اتراکھنڈ میں کئی علاقوں میں شدید بارش کے درمیان حادثات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ رودرپریاگ ضلع کے گوری کُنڈ میں لینڈ سلائڈنگ کے بعد لاپتہ 23 لوگوں کا ابھی تک سراغ نہیں مل سکا ہے، اور اب ایک نئے حادثہ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوری کُنڈ میں لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آنے سے 3 بچے ملبہ میں دب گئے۔ اس حادثہ میں دو بچوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ ایک دیگر بچہ زخمی ہوا ہے۔ زخمی بچے کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
ضلع ڈیزاسٹر مینجمنٹ افسر نندن سنگھ رجوار نے بتایا کہ گوری کنڈ کے ایک گاؤں میں ایک نیپالی کنبہ کے ملبہ کی زد میں آنے کے سبب تین بچوں کے دبنے کی خبر ملی ہے۔ راحت بچاؤ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ایک بچی کو بحفاظت اور دو دیگر بچوں کو گوری کُنڈ اسپتال پہنچایا۔
نندن سنگھ نے بتایا کہ اس حادثہ میں تین بچوں کے دبنے کی خبر ہے جس میں بڑی لڑکی سویٹی (8 سال)، چھوٹی لڑکی پنکی (5 سال) اور ایک چھوٹا بچہ ملبہ میں دب گیا۔ ان کو اسپتال پہنچایا گیا جن میں سے سویٹی فی الحال باحیات ہے اور اس کا علاج ہو رہا ہے۔ دو دیگر بچوں کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔ بچوں کے والد ستیہ راج اپنے گاؤں نیپال میں ہیں جبکہ ماں جانکی بچوں کے ساتھ ہی ڈیرے میں سو رہی تھی۔ جانکی ملبہ آنے کے بعد ڈیرے سے باہر حفاظت کے ساتھ نکل گئی، جبکہ بچے ملبہ میں دبے رہ گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب
قومی خبریں

مسلسل تین دن کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

اکتوبر 3, 2026
Next Post
راہل گاندھی کے خلاف لوک سبھا اسپیکر سے شکایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

مسلسل تین دن کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

2 گھنٹے ago
سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو نیا ہتھیار دے دیا

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार