• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

نابالغ بچوں کی شرمگاہ میں مرچیں ڈالنے کے بعد سرنج میں پیٹرول بھر کر انجکشن لگانے کا سنسنی خیز واقعہ

اترپردیش کے سدھارتھ نگر کے ڈومریا گنج تحصیل علاقے کے کونکاٹی چوراہا علاقے میںاس انسانیت سوز عمل کو انجام دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2023
in ریاستی خبریں
0
نابالغ بچوں کی شرمگاہ میں مرچیں ڈالنے کے بعد سرنج میں پیٹرول بھر کر انجکشن لگانے کا سنسنی خیز واقعہ

سدھارتھ نگر: ریاست اترپردیش کے سدھارتھ نگر کے ڈومریا گنج تحصیل علاقے کے کونکاٹی چوراہا علاقے میں انسانیت سوز عمل کو انجام دیا گیا ہے۔ جہاں کچھ لڑکوں نے دو نابالغ بچوں کو پولٹری فارم سے مرغ اور پیسے چرانے کے الزام میں پکڑ لیا۔ دونوں کی شرمگاہ میں ہری مرچیں ڈال دیں۔ اس کے بعد سرنج میں پیٹرول بھر کر انجکشن لگایا گیا۔
اس سے بھی وہ مطمئن نہ ہوئے تو انہوں نے دونوں بچوں کو بوتل میں بھرا ہوا پیشاب پلایا۔ دونوں درد سے کراہتے اور روتے رہے لیکن بدمعاش باز نہ آئے۔ اس کے بعد اسے یرغمال بنا کر مارا پیٹا گیا۔ درندگی کا یہ واقعہ جمعہ 4 اگست کا ہے۔ اس کی ویڈیو ہفتہ کو منظر عام پر آئی۔اس بابت دینگ بھاسکر نے اپنے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے جس میں بچے کی ماں نے کہا "میرا بیٹا بہت چھوٹا ہے، اس کے ساتھ بہت برا ہوا پھر بھی اس نے خوف کی وجہ سے ہمیں نہیں بتایا۔ ہم صرف اتنا جانتے تھے کہ اسے چوری کرنے پر مارا پیٹا گیا تھا۔
انھوں نے مزید بتایا کہ پھر بھی وہ خوف کی وجہ سے بول نہیں پا رہا تھا۔ ایک دم چونک اٹھتا ہے۔ جب یہ سب میرے بیٹے کے ساتھ ہو رہا تھا تو میں کھیت میں کام کر رہا تھا۔ ان لوگوں نے بیٹے کی چوری کا بتایا تو اپنے ہی بچے کو ڈانٹا۔ لیکن اللہ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گا جو انہوں نے کیا تھا۔ اسے سخت سزا ملنی چاہیے۔
پیٹرول کا انجکشن لگانے کے بعد دونوں بچوں کی طبیعت بگڑ گئی تھی۔ اس کے بعد اے ایس پی موقع پر پہنچے اور دونوں بچوں کو علاج کے لیے بھیج دیا۔ اب دونوں بچوں کو اعلیٰ مرکز بھیج دیا گیا ہے۔ یہاں ان کی صحت کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ دونوں کی صحت اب مستحکم ہے۔ جب روزنامہ بھاسکر کی ٹیم نے ان دونوں سے بات کرنا چاہی تو وہ کچھ کہنے کو تیار نہیں تھے۔ ان کی آنکھوں میں ملزمان کا خوف اب بھی موجود ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم
ریاستی خبریں

یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ
ریاستی خبریں

سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
Next Post
روزنامہ سیاست کےمنیجنگ ایڈیٹر ظہیرالدین علی خان سپرد خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

22 گھنٹے ago
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार