• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

’آرین خان کیس کی ڈیل 18 کروڑ روپے میں ہوئی تھی‘، سمیر وانکھیڑے کے خلاف درج ایف آئی آر سے انکشاف

ایف آئی آر کی کاپی کے مطابق سمیر وانکھیڑے کے اشارے پر گوساوی نے آرین معاملے میں 25 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا، اس رقم کے بدلے بھروسہ دیا گیا کہ آرین خان کو ڈرگ معاملے میں نہیں پھنسایا جائے گا۔

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2023
in ریاستی خبریں, قومی خبریں
0
’آرین خان کیس کی ڈیل 18 کروڑ روپے میں ہوئی تھی‘، سمیر وانکھیڑے کے خلاف درج ایف آئی آر سے انکشاف

آرین خان کیس معاملے میں این سی بی کے سابق افسر سمیر وانکھیڑے مشکلات میں پھنستے نظر آ رہے ہیں۔ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) ممبئی زون کے سابق ڈائریکٹر کے خلاف سی بی آئی نے ایف آئی آر درج کی ہے جس میں کئی اہم باتوں کا انکشاف ہو رہا ہے۔ اس میں سمیر وانکھیڑے کے خلاف اداکارہ شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو نہیں پھنسانے کے بدلے 25 کروڑ کی رشوت مانگنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی آر کی کاپی کے مطابق سمیر وانکھیڑے کے اشارے پر گوساوی نے آرین خان معاملے میں 25 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس رقم کے بدلے بھروسہ دیا گیا کہ آرین خان کو ڈرگ معاملے میں نہیں پھنسایا جائے گا۔ ایف آئی آر کی کاپی کے مطابق سمیر وانکھیڑے نے ڈیل کے لیے پیسوں کے معاملے میں گوساوی کو پوری چھوٹ دے رکھی تھی۔ گوساوی نے 18 کروڑ میں معاہدہ کیا تھا۔ یہی نہیں، گوساوی نے 50 لاکھ روپے پیشگی کے طور پر لیے بھی تھے۔

ایف آئی آر میں یہ بھی درج ہے کہ سمیر وانکھیڑے نے اپنے بیرون ملکی سفر کے بارے میں درست جانکاری نہیں دی تھی۔ انھوں نے اپنی مہنگی گھڑی اور کپڑوں کے بارے میں بھی صحیح معلومات نہیں دی تھی۔ سمیر وانکھیڑے کے پاس آمدنی سے بہت زیادہ ملکیت کی بھی بات ایف آئی آر میں کہی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 12 مئی کو سی بی آئی نے سمیر وانکھیڑے کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ان کے احاطوں پر چھاپہ ماری کی تھی۔ سی بی آئی کی ٹیم نے وانکھیڑے کے ممبئی واقع گھر پر 13 گھنٹے سے زیادہ پوچھ تاچھ کی تھی۔ سی بی آئی افسران نے سمیر وانکھیڑے کے والد، ساس-سسر اور بہن کے گھر بھی پوچھ تاچھ کے لیے پہنچے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ
ریاستی خبریں

رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج

ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
Next Post
کرناٹک انتخابی نتائج سے نتیش کمار کے اپوزیشن اتحاد کے منصوبے کو ملے گی تقویت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

2 گھنٹے ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार