• Home
جمعہ, نومبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل کا اظہار افسوس

انتونیو گوٹیرس نے گہرے دکھ اور ناراضگی کا اظہارکرتےہوتے اس واقعے کی فوری، غیر جانبدارانہ، شفاف اور تفصیلی تحقیقات کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
in عالمی خبریں
0
حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل  کا اظہار افسوس

یمن میں حوثی باغیوں کی حراست کے دوران اقوام متحدہ (یو این) کے ایک ملازم محمد الشامی کی موت پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے گہرے دکھ اور ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس واقعے کی فوری، غیر جانبدارانہ، شفاف اور تفصیلی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ گوٹیرس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’’سکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر (او ایچ سی ایچ آر) کے ساتھ کام کرنے والے الشامی کی موت سے انتہائی صدمے میں ہیں۔ اس واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ فی الحال ان کی موت کے حالات واضح نہیں ہیں۔

بیان کے مطابق الشامی کو جون 2024 میں حراست میں لیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے حوثی باغیوں کی قائم کردہ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی بار بار درخواستوں کے باوجود نہ تو ان کی حالت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم کیں اور نہ ہی ان کے زندہ ہونے کا کوئی ثبوت دیا۔ ترجمان نے کہا کہ ’’اقوام متحدہ اب حوثی حکام سے ان کی موت کے حالات کے بارے میں فوری جواب طلب کر رہا ہے۔ تنظیم نے اس معاملے میں جوابدہی طے کرنے اور پوری حقیقت سامنے لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

اس واقعے نے یمن میں اقوام متحدہ کے ملازمین کی سلامتی کے حوالے سے ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ الشامی حوثی باغیوں کی حراست میں جان گنوانے والے اقوام متحدہ کے دوسرے ملازم ہیں۔ اس سے قبل فروری 2025 میں عالمی غذائی پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے ایک ملازم کی بھی حراست کے دوران موت ہو گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس
عالمی خبریں

ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2026
ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا
عالمی خبریں

ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

1 گھنٹہ ago
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार