• Home
جمعہ, اکتوبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

ماجوادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر نے کہا :کسی اور خاندان کے ساتھ اتنی ناانصافی نہیں ہوئی ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2026
in اتر پردیش
0
رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو سابق ریاستی وزیر اعظم خان سے ملاقات کرنے رامپور جیل پہنچے۔ اکھلیش یادو نے جیل میں اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان سے تقریباً ایک گھنٹے تک ملاقات کی۔ اعظم خان سے ملاقات کے بعد اکھلیش یادو نے بتایا کہ ان کی اعظم خان سے کافی لمبی بات ہوئی ہے۔ اکھلیش یادو نے بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ’’سچائی کبھی نہ کبھی تو سامنے آئے گی۔ جب سچائی سامنے آئے گی تو انہیں سماج، ملک اور قانون کو جواب دینا ہوگا۔ رامپور کے جذبات کو کچل دیا گیا ہے۔ یہاں رام راج کے تصور کو ختم کیا جا رہا ہے۔

اکھلیش یادو نے مزید کہا کہ ’’ اعظم خان صاحب سماجی انصاف کے لیے کام کر رہے ہیں اور اسی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ اعظم تھے، اعظم ہیں اور اعظم رہیں گے۔ کسی سیاسی خاندان کے ساتھ اتنا ظلم نہیں ہوا ہوگا جتنا اعظم خان صاحب کے خاندان کے ساتھ ہوا ہے؟ اور ظلم کرنے والے کون ہیں؟ بدعنوان افسران فرضی مقدمے درج کرتے ہیں۔ اب تو وہ بھی ان کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔ اعظم خان نے یونیورسٹی کا جو خواب دیکھا تھا، اسے سماجوادی پارٹی پورا کرے گی۔

اعظم خان سے ملاقات کے بعد اکھلیش یادو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’سماجوادی پارٹی کا ہدف واضح ہے۔ ہمارا مقصد بی جے پی کو شکست دینا ہے اور سماجوادی پارٹی کا ہر کارکن اسے حاصل کرنے کے لیے کام کرنے کو تیار ہے۔ بی جے پی کے لیڈران کو لگتا ہے کہ اس بار ان کا مکمل صفایا ہونے والا ہے۔ بی جے پی کو نہ صرف شکست کا سامنا کرنا پڑے گا بلکہ اتر پردیش کی عوام اس پارٹی کو ریاست سے ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گی۔ آپ نے 2024 کے انتخاب کے نتائج دیکھ لیے ہیں۔ 2027 میں ہماری توجہ پی ڈی اے، سماجی انصاف اور سچائی پر ہوگی۔‘‘

واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے اندر اکھلیش یادو کی اعظم خان سے یہ تیسری ملاقات ہے۔ اس سے قبل 9 اکتوبر 2025 کو اکھلیش یادو رامپور پہنچے تھے اور اعظم خان سے ملاقات کی تھی۔ اس وقت دونوں رہنماؤں کے درمیان بند کمرے میں تقریباً 2 گھنٹے تک بات چیت ہوئی تھی۔ اس کے بعد نومبر 2025 میں اعظم خان اپنے بیٹے عبداللہ اعظم کے ساتھ لکھنؤ میں اکھلیش یادو سے ملنے پہنچے تھے۔ اس ملاقات کے دوران اعظم خان نے کہا تھا کہ وہ اپنی داستان اور اپنا درد بیان کرنے آئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم پین کارڈ معاملے میں رامپور کی ضلعی جیل میں بند ہیں۔ اس معاملے میں ایم پی-ایم ایل اے خصوصی عدالت نے دونوں کو 7-7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد  کی موت
اتر پردیش

درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی
اتر پردیش

وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2026
میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی
اتر پردیش

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی
اتر پردیش

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک
اتر پردیش

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2026
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

Next Post
دمام  ایئرپورٹ پر حملے میں ہندوستانی شہری سمیت دو افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دمام  ایئرپورٹ پر حملے میں ہندوستانی شہری سمیت دو افراد ہلاک

دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ہندوستانی شہری سمیت دو افراد ہلاک

4 منٹس ago
رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

21 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार