• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ طبی حالت چھپانے یا غلط معلومات دینے پر عازم حج کو فوری طور پر نااہل قرار دے دیا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
in قومی خبریں
0
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

2027 میں حج کے لیے منتخب امیدواروں کے حوالے سے رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ یہ ہدایات حج کمیٹی آف انڈیا (وزارت اقلیتی امور کے تحت) نے 2027 کے لیے سرکلر نمبر 10 کے ذریعے منگل کو جاری کی ہیں۔ اس میں حج پالیسی 2027 کی دفعہ 21 کے تحت 2 مراحل پر مشتمل سخت طبی جانچ اور فٹنس سرٹیفیکیشن کے عمل کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سرکلر کے تحت پہلے مرحلے یعنی اسٹیج-1 کے لیے عارضی طور پر منتخب تمام عازمین کو سرکاری ہیلتھ سنٹر میں سرکاری ایلوپیتھک میڈیکل افسر سے ابتدائی طبی جانچ کرانی ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی ان مکمل پرائمری میڈیکل اسکریننگ اور فٹنس سرٹیفکیٹ، جسے اینیکزر-1 بھی کہا جاتا ہے، اور ادائیگی کی رسید آن لائن جمع کرانی ہوگی۔ تمام عازمین کو اسے ’ایچ سی او ایل‘ پورٹل پر اپ لوڈ کرنا ہوگا یا پھر 15 ستمبر 2026 تک یا اس سے قبل اپنی متعلقہ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کی حج کمیٹی کو اس کی ہارڈ کاپی جمع کرانی ہوگی۔

سرکلر میں مزید بتایا گیا ہے کہ سفر شروع ہونے کے وقت کے آس پاس ہونے والی دوسرے مرحلے (اسٹیج-2) کی اسکریننگ کے لیے اصل دستاویزات اور تشخیصی رپورٹ کو محفوظ رکھنا ہوگا۔ جو بھی امیدوار فٹ نہیں پائے جائیں گے، ان کا رجسٹریشن منسوخ کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ طبی حالت چھپانے یا غلط معلومات دینے پر فوری طور پر نااہل قرار دے دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جمع کرائی گئی رقم ضبط کر لی جائے گی۔ ساتھ ہی موجودہ پالیسی کے تحت قانونی کارروائی کی دفعات کا بھی سرکلر میں ذکر کیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حج کمیٹی کی جانب سے ایک فارم بھی جاری کیا گیا ہے۔ اس میں امیدواروں کی تفصیلات اور تصویر منسلک کرنے کے علاوہ سنگین بیماریوں سے متعلق سوالات پوچھے گئے ہیں۔ اس فارم میں کسی بھی طرح کی سنگین بیماری، الرجی، بلڈ پریشر، شوگر، دل سے متعلق مسائل، کینسر اور ذہنی بیماری سمیت کئی طرح کی معلومات طلب کی گئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

47 سیکنڈز ago
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

7 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार