• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

دہلی کی عام عوام کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے، تاکہ وی آئی پی سڑکوں پر سیکورٹی بھی یقینی بنائی جا سکے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
in قومی خبریں
0
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

18ویں برکس سربراہی اجلاس کے لیے ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد بھی شروع ہو چکی ہے۔ یہ اجلاس دہلی میں 11 ستمبر سے 13 ستمبر تک منعقد ہونے والا ہے، جس میں سرکردہ لیڈرشپ کی میٹنگیں 12 اور 13 ستمبر کو ہوں گی۔ اس اجلاس کو پیش نظر رکھتے ہوئے دہلی کی عام عوام کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے، تاکہ وی آئی پی سڑکوں پر سیکورٹی بھی یقینی بنائی جا سکے اور لوگوں کو پریشانی بھی نہ ہو۔

دہلی پولیس نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر تفصیلی معلومات شیئر کی ہیں، جنہیں پڑھنا ان لوگوں کے لیے ضروری ہے، جو دہلی کی سڑکوں پر سفر کرتے ہیں۔ برکس اجلاس کے پیش نظر لوگوں کو اپنے سفر کی پہلے سے منصوبہ بندی کرنی ہوگی اور متاثرہ علاقوں سے گزرنا ہے تو ہاتھ میں اضافی وقت لے کر نکلنا ہوگا۔ ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق دہلی کی 35 سے زیادہ سڑکوں پر ٹریفک کنٹرول کیا جائے گا اور تقریباً 22 مقامات پر ڈائیورژن ہوگا۔ ایسے میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ متاثرہ سڑکوں سے بچیں اور متبادل راستوں کا استعمال کریں۔

دہلی کے لوگوں سے یہ اپیل بھی کی گئی ہے کہ ذاتی گاڑیوں کے بجائے میٹرو اور پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں۔ بسوں کے بھی کچھ روٹس بدلے جا سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں گاڑیوں کو کچھ ممنوعہ علاقوں میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی۔ دہلی ایئرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن یا آئی ایس بی ٹی بس اڈے جانے والوں کے لیے مشورہ ہے کہ وہ گھروں سے جلدی نکلیں اور اپنے پاس اضافی وقت رکھیں۔ خاص طور سے دفتر جانے والوں کو مصروف راستوں اور وقت کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔ ایسا نہیں کرنے سے اپنی منزل پر پہنچنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔دہلی کے لوگوں سے یہ اپیل بھی کی گئی ہے کہ ذاتی گاڑیوں کے بجائے میٹرو اور پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں۔ بسوں کے بھی کچھ روٹس بدلے جا سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں گاڑیوں کو کچھ ممنوعہ علاقوں میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی۔ دہلی ایئرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن یا آئی ایس بی ٹی بس اڈے جانے والوں کے لیے مشورہ ہے کہ وہ گھروں سے جلدی نکلیں اور اپنے پاس اضافی وقت رکھیں۔ خاص طور سے دفتر جانے والوں کو مصروف راستوں اور وقت کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔ ایسا نہیں کرنے سے اپنی منزل پر پہنچنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض
قومی خبریں

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ
قومی خبریں

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

35 سیکنڈز ago
سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

30 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार