• Home
بدھ, اگست 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ میں ’پھانسی‘ کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کی درخواست مسترد

عرضی گزار نے مطالبہ کیا تھا کہ موت کی سزا نافذ کرنے کے لیے ایسا طریقہ اپنایا جائے، جس میں مجرم کو کم از کم جسمانی تکلیف ہو

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
in قومی خبریں
0
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

سپریم کورٹ نے سزائے موت پانے والے مجرموں کو پھانسی دینے کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی خارج کر دی ہے۔ عدالت نے کہا کہ ’’موجودہ وقت میں سزائے موت دینے کے لیے پھانسی کے طریقۂ کار کو غیر آئینی نہیں قرار دیا جا سکتا۔‘‘ حالانکہ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ مرکزی حکومت چاہے تو سزائے موت نافذ کرنے کے لیے پھانسی کے علاوہ دوسرے طریقوں پر غور کر سکتی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ معاملہ ایڈووکیٹ رشی ملہوترا کی جانب سے دائر کی گئی مفاد عامہ کی عرضی سے متعلق تھا۔ عرضی میں سزائے موت نافذ کرنے کے طریقۂ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا گیا تھا کہ کسی شخص کو پھانسی پر لٹکا کر اس کی موت تک انتظار کرنا، کیا انسانی اور باوقار طریقہ ہے۔

عرضی گزار نے مطالبہ کیا تھا کہ موت کی سزا نافذ کرنے کے لیے ایسا طریقہ اپنایا جائے، جس میں مجرم کو کم از کم جسمانی تکلیف ہو۔ معاملے کی سماعت جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے کی۔ عرضی میں سزائے موت پر عمل درآمد سے متعلق قانونی دفعات کو بھی چیلنج کیا گیا، خصوصاً اس نظام پر جس کے تحت سزائے موت پانے والے مجرم کو پھانسی دی جاتی ہے اور اسے موت تک رکھا جاتا ہے۔ عرضی گزار کی طرف سے پھانسی کے متبادل کے طور پر دیگر طریقوں پر غور کرنے کی دلیل دی گئی۔ ان میں ’لیتھل انجیکشن‘ سمیت کچھ متبادل طریقوں کا ذکر کیا گیا۔ دلیل یہ تھی کہ اگر قانون کسی شخص کو سزائے موت دیتا ہے تو اسے نافذ کرنے کا طریقہ تکلیف دہ نہیں ہونا چاہیے۔

سماعت کے دوران پروجیکٹ 39اے کی جانب سے بھی متبادل طریقوں سے متعلق پہلوؤں پر عدالت کے سامنے دلائل پیش کیے گئے۔ دوسرے ممالک میں سزائے موت نافذ کرنے کے لیے اختیار کیے جانے والے طریقوں اور ان کے تجربات کا بھی ذکر کیا گیا۔ حالانکہ عدالت کے سامنے یہ بات بھی رکھی گئی کہ پھانسی کے متبادل کے طور پر تجویز کیے گئے طریقوں میں بھی کچھ عملی، طبی اور انسانی چیلنجز موجود ہیں۔ مرکزی حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمن پیش ہوئے۔ حکومت نے عدالت کو بتایا کہ سزائے موت نافذ کرنے کے متبادل طریقوں کے حوالے سے ماہرین کی سطح پر غور کیا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ مستقبل میں حکومت سائنسی اور طبی بنیادوں پر پھانسی کے متبادل تلاش کر سکتی ہے۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پھانسی دینے والے جلاد پر پڑنے والے ذہنی اثرات کے پہلو پر بھی توجہ دی۔ عدالت نے اس عمل سے وابستہ دیگر انسانی پہلوؤں پر بھی غور کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض
قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما کی موت کے معاملے میں شوہر سمرتھ سنگھ اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

تہواروں میں ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
مردم شماری کےدوران  آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات
قومی خبریں

مردم شماری کےدوران آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحانات کی منسوخی  پر کانگریس کا تلخ تبصرہ
قومی خبریں

یو جی سی-نیٹ امتحانات کی منسوخی پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
یو جی سی نیٹ کے تین مضامین کے امتحانات منسوخ، دوبارہ امتحان لینے کا اعلان
قومی خبریں

یو جی سی نیٹ کے تین مضامین کے امتحانات منسوخ، دوبارہ امتحان لینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
Next Post
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

2 منٹس ago
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

سپریم کورٹ میں ’پھانسی‘ کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کی درخواست مسترد

22 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem