• Home
پیر, نومبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انڈونیشیا میں 12 گھنٹے کے اندر دوسری بار آیا زلزلہ

سماٹرا میں محسوس کیے گئے 6.8 شدت کے جھٹکے، اب تک 40 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2026
in قومی خبریں
0
انڈونیشیا میں 12 گھنٹے کے اندر دوسری بار آیا زلزلہ

انڈونیشیا کے شمالی سماٹرا کے علاقے میں ہفتے کے روز 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔ 12 گھنٹے کے اندر انڈونیشیا میں یہ دوسری بار شدید زلزلہ آیا ہے۔ یہ جھٹکا ملک کے مشرقی حصے میں 7.7 شدت کے طاقتور زلزلے کے چند گھنٹے بعد محسوس کیا گیا۔ ابتدائی رپورٹس میں شمالی سماٹرا کے زلزلے کی شدت 6.8 بتائی گئی ہے۔ تازہ زلزلے کے جھٹکے 163 کلومیٹر کی گہرائی میں درج کیے گئے ہیں۔ اس کی تصدیق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز (جی ایف زیڈ) نے کی ہے۔

اس سے قبل ہفتے کی صبح انڈونیشیا کے فلوریس جزیرے کے پاس 7.7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا تھا۔ اس زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی، جسے بعد میں سمندر کے پانی کی سطح میں خطرناک تبدیلی نہ پائے جانے کے بعد ہٹا لیا گیا۔ واضح رہے کہ ہفتے کی صبح آنے والے زلزلے میں کئی عمارتیں اور مکانات منہدم ہو گئے اور کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ زلزلے کے باعث 12 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یو ایس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 5:58 بجے انڈونیشیا کے فلوریس کے علاقے میں 10 کلومیٹر کی گہرائی پر آیا۔ اس کا مرکز مشرقی نوسا تینگارا صوبے کے اینڈے شہر سے 68 کلومیٹر شمال-شمال-مغرب میں تھا۔ ابتدائی زلزلے کے بعد کئی جھٹکے (آفٹر شاکس) بھی محسوس کیے گئے۔ مقامی میڈیا نے بتایا کہ کئی علاقوں میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے گھبرا کر بہت سے لوگ محفوظ مقامات کی تلاش میں سڑکوں پر بھاگ آئے۔

قابل ذکر ہے کہ زلزلے کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور بجلی گل ہونے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ ساتھ ہی متاثرہ علاقوں کے کچھ حصوں میں مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیمیں اب تک زلزلے کے مرکز کے سب سے قریب واقع علاقے ناگیکیؤ تک نہیں پہنچ سکی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری
قومی خبریں

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
Next Post
بابا رام دیو کے خلاف کیرالہ کی عدالت نے جاری کیا غیر ضمانتی وارنٹ

ملک کے تعلیمی نظام پر بابا رام دیو کا بھی اظہار تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

10 گھنٹے ago
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार