• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی نے جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی

لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف نے کہا : حکومت کسی کی بھی ہو، طلبہ اور نوجوانوں کی آواز سننی چاہیے

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
in قومی خبریں
0
راہل گاندھی نے  جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمتوں کی بھرتی کے امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی جماعت کی ہو، اسے طلبہ اور نوجوانوں کی آواز ضرور سننی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کا تعلیمی نظام بری طرح متاثر ہو چکا ہے، یہ نہ صرف بے حد مہنگا ہے بلکہ طلبہ پر دباؤ ڈالنے والا نظام بھی بن گیا ہے، جس میں بنیادی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے۔

راہل گاندھی نے یہ بات انسٹاگرام پر طلبہ اور نوجوانوں کے ساتھ براہِ راست گفتگو کے دوران کہی۔ ایک طالب علم نے ان سے جھارکھنڈ میں جاری احتجاج اور طلبہ کے مطالبات کے بارے میں سوال کیا، جس پر انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ہونے والی طلبہ تحریکیں دراصل موجودہ تعلیمی نظام کے خلاف عوامی ردعمل ہیں۔

انہوں نے کہا، ’’میں نے کوٹا میں بھی یہی بات کہی، دہرادون میں بھی یہی کہا اور پریاگ راج میں بھی یہی کہوں گا کہ ہمارا تعلیمی نظام ناکام ہو چکا ہے۔ ہر حکومت کو طلبہ کی بات سننی چاہیے اور اس نظام کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہییں۔ چاہے وہ کانگریس کی حکومت ہو، مرکزی حکومت ہو یا جھارکھنڈ کی حکومت، طلبہ کے مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

اس سے قبل کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی جھارکھنڈ کے طلبہ کی تحریک کی حمایت کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کانگریس پارٹی ہر جگہ طلبہ کے ساتھ کھڑی ہے، خواہ معاملہ جھارکھنڈ کا ہو، پنجاب کا یا دہلی کا۔ ان کے مطابق راہل گاندھی سمیت پوری کانگریس طلبہ اور نوجوانوں کے مسائل کے حل کے لیے آواز اٹھاتی رہے گی، چاہے متعلقہ ریاست میں کانگریس کی حکومت ہو، اتحادی جماعت کی حکومت ہو یا اپوزیشن برسرِ اقتدار ہو۔

خیال رہے کہ جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمتوں کے امیدواروں کا احتجاج 25 جولائی سے رانچی کے جے پال سنگھ منڈا اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ہزاروں امیدوار دھرنے میں شریک ہیں جبکہ متعدد طلبہ بھوک ہڑتال بھی کر رہے ہیں۔ اس تحریک کا آغاز 14ویں جے پی ایس سی مشترکہ سول سروس ابتدائی امتحان میں بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد ہوا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

Next Post
اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان

اتر پردیش کےمدارس میں کامل و فاضل کی اسناد بند لیکن سابقہ طلبا کی ڈگریا ں اثرانداز نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

12 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार