• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

مارچ کے دوران پولیس سے دھکا مکی ہوئی، کئی مقامات پر بیریکیڈ توڑے گئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2026
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

بھوپال: مدھیہ پردیش میں مونگ کی فصل کی سو فیصد سرکاری خرید اور کھاد کی تقسیم کے نظام میں بہتری کے مطالبے پر ریاست بھر سے ہزاروں کسان منگل کو دارالحکومت بھوپال پہنچ گئے۔ 19 کسان تنظیموں کے مشترکہ بینر تلے جمع ہونے والے کسان وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ (سی ایم ہاؤس) کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس کے پیش نظر شہر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔

کسانوں کے قافلے میں بڑی تعداد میں ٹریکٹر ٹرالیاں اور دیگر گاڑیاں شامل ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ساتھ سات دن کا راشن اور پانی لے کر آئے ہیں اور جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے، تب تک بھوپال سے واپس نہیں جائیں گے۔

پولیس نے کسانوں کو سی ایم ہاؤس کی طرف بڑھنے سے روکنے کے لیے برکت اللہ پل کے قریب سخت ناکہ بندی کر دی۔ راستوں پر بیریکیڈ لگائے گئے، بسیں کھڑی کر کے سڑکیں بند کی گئیں، جبکہ واٹر کینن، وجر گاڑیاں، اسپیشل آرمڈ فورس (ایس اے ایف)، ریپڈ ایکشن فورس (آر اے ایف) اور 20 سے زائد تھانوں کی پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے باوجود کئی مقامات پر کسانوں نے بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھنے کی کوشش کی، جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان دھکا مکی بھی ہوئی۔

کسان رہنماؤں کا الزام ہے کہ انتظامیہ نے احتجاج کو کمزور کرنے کے لیے کئی تنظیمی رہنماؤں کو حراست میں لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کسانوں کے مسائل سننے کے بجائے انہیں دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔بھارتیہ کسان یونین کے ریاستی نائب صدر سنتوش پٹوارے نے الزام لگایا کہ حکومت مونگ کی پوری فصل خریدنے کے اپنے وعدے پر عمل نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر زرعی وزیر کے ساتھ ہونے والی بات چیت بھی بے نتیجہ رہی، جس کے بعد کسانوں میں ناراضگی مزید بڑھ گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی
ریاستی خبریں

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
Next Post
3 سال میں 71 ہزار ہیکٹر جنگلاتی زمین غیر جنگلاتی منصوبوں کے لیے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

4 گھنٹے ago
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार