• Home
ہفتہ, جولائی 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

ابھیشیک کمار نے خاندانی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے انتخاب نہ لڑنے کا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
in بہار
0
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

پٹنہ کی بانکی پور اسمبلی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں بی جے پی نے ایک غیر متوقع فیصلہ کرتے ہوئے اپنے پہلے سے نامزد امیدوار ابھیشیک کمار ’بنٹی‘ کی جگہ نیرج کمار سنہا کو پارٹی کا نیا امیدوار مقرر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ابھیشیک کمار بنٹی اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کر چکے تھے، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں اس تبدیلی پر مختلف قیاس آرائیاں کی جانے لگیں۔

خیال رہے کہ ابھیشیک کمار بنٹی کو بی جے پی کے قومی صدر نتن نوین کا قریبی ساتھی مانا جاتا ہے۔ پارٹی نے چند روز قبل انہیں بانکی پور ضمنی انتخاب کے لیے امیدوار بنایا تھا اور انہوں نے جمعرات کو پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں نامزدگی بھی داخل کی تھی۔

تاہم جمعہ کو انہوں نے اچانک انتخاب نہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے ذاتی اور خاندانی وجوہات کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے بی جے پی کے ریاستی صدر سنجے سراوگی کو خط دے کر اپنی امیدواری واپس لینے کی اطلاع دی اور بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو میں بھی یہی مؤقف دہرایا۔

اس کے فوراً بعد بی جے پی نے نیرج کمار سنہا کو بانکی پور سے اپنا باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا۔ نیرج کمار سنہا میٹھاپور کے رہائشی ہیں اور آرٹ میں گریجویشن تک تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ وہ طویل عرصے سے بی جے پی کی تنظیمی سرگرمیوں سے وابستہ رہے ہیں۔ پارٹی کے مطابق انہوں نے 2006 میں ابتدائی رکنیت حاصل کی تھی، جس کے بعد بوتھ صدر، منڈل جنرل سیکریٹری، بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے ضلع نائب صدر اور دو مرتبہ منڈل صدر سمیت مختلف تنظیمی ذمہ داریاں نبھائیں۔ اس وقت بھی وہ نریندر بھارتی منڈل کے صدر ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری
بہار

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف
بہار

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
Next Post
میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

54 منٹس ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार