• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

اپارٹمنٹ کے مسلم خاندان سے شناختی دستاویزات طلب کئے گئے،سوشیل میڈیا میں ویڈیو وائرل

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
in قومی خبریں
0
تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

حیدرآباد ۔ ملک میں نفرتی عناصر کی سرگرمیوں میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے۔ بی جے پی زیر اقتدار ریاستوں سے یہ مہم دیگر ریاستوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے نتیجہ میں مسلم خاندانوں کو دہشت گردی ، پاکستان اور دیگر الزامات کے تحت ہراساں کیا جارہا ہے ۔سیاست نیوزکی خبر کے مطابق تلنگانہ میں ملکاجگری پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ایک کالونی میں مسلم خاندان کو ہراساں کرتے ہوئے ان کے شناختی دستاویزات طلب کرنے کا ایک ویڈیو سوشیل میڈیا میں تیزی سے وائرل ہواہے ۔ بتایا جاتاہے کہ کالونی میں موجود بعض افراد نے مسلم خاندان پر پاکستانی ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان سے ہندوستانی ہونے کا دستاویزی ثبوت طلب کیا۔ جنا پریا لیک ویو اپارٹمنٹ کا یہ واقعہ سوشیل میڈیا میں تیزی سے وائرل ہوا اور عوام مسلم خاندان کے خلاف الزام تراشی پر برہمی کا اظہار کررہے ہیں۔ ویڈیو میں ایک شخص کو خاندان کے ایک کمسن لڑکے کو ’’پاکستانی‘‘ کہتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کمسن لڑ کے نے اسے پاکستانی کہنے پر سخت اعتراض کیا اور نفرتی ٹولے کو بتایا کہ وہ ہندوستانی ہے اور اس کے دادا ہندوستان فوج میں صوبیدار کے عہدہ پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ مسلم خاندان کے ہندوستانی ہونے پر شک کرتے ہوئے چند افراد نے پولیس کو بھی طلب کیا اور پولیس کی جانب سے بھی دستاویزات کی جانچ کی گئی ہے ۔ نفرتی ٹولے میں خواتین بھی شامل تھیں جو مسلم خاندان کے خلاف ریمارکس کر رہی تھیں۔ مسلم خواتین سے آدھار اور دیگر شناختی دستاویزات طلب کی گئیں۔ مسلمانوں کے خلاف نفرت کا جذبہ رکھنے والے افراد کا الزام تھاکہ یہ مسلم خاندان ماؤسٹ تنظیموں سے تعلق رکھتا ہے۔

دراصل مذہبی شناخت کی بنیاد پر مسلم خاندان کو نشانہ بنایا گیا اور مسلمانوں کو پاکستانی قرار دینے پر پولیس تماشائی بنی رہی۔ پولیس کی موجودگی میں نفرتی ٹولہ مسلم خاندان کے خلاف اپنے ریمارکس کو جاری رکھے ہوئے تھا لیکن پولیس نے انہیں روکنے کی کوشش نہیں کی۔ مسلم لڑ کے کو پاکستانی قرار دینے پر سوشیل میڈیا یوزرس نے شدید ردعمل کااظہار کیا اور اس واقعہ کی جانچ کرتے ہوئے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ واقعہ کب پیش آیا ، اس کی توثیق نہیں ہوئی ۔ تاہم 18 جون کو یہ ویڈیو سوشیل میں وائرل ہوا ہے۔ مسلمانوں کے خلاف نفرتی عناصر کی سرگرمیاں تلنگانہ میں بھی تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ بی جے پی اور دیگر تنظیموں کے نتیجہ میں نفرتی عناصر کے حوصلے بڑھتے جارہے ہیں۔ ملکاجگری کی جنا پریا لیک ویو اپارٹمنٹ کی طرح مضافاتی علاقوں میں ایسے کئی اپارٹمنٹ ہیں جہاں مسلمانوں کو فلیٹ فروخت کرنے یا کرایہ پر دینے سے انکار کیا جارہا ہے ۔ پولیس اگر اس طرح کی سرگرمیوں پر کارروائی سے گریز کرے تو اندیشہ ہے کہ دیگر علاقوں میں بھی نفرت کا یہ زہر پھیل جائے گا اور صورتحال پر قابو پانے نظم و نسق کے لئے چیلنج بن سکتا ہے۔ تلنگانہ میں 25 جون سے SIR مہم کا آغاز ہورہا ہے اور اندیشہ ہے کہ مہم کے نام پر مسلم رائے دہندوں کے ناموں کو حذف کیا جائے۔ اگر تلنگانہ حکومت نفرتی عناصر پر نظر رکھنے میں ناکام رہتی ہے تو مغربی بنگال اور بہار کی طرح تلنگانہ میں بھی مسلمانوں کو SIR مہم کے تحت نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی
قومی خبریں

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی نئی رپورٹ افشاں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
Next Post
راہل گاندھی کا  وائناڈ سیٹ چھوڑیں گے ،رائے بریلی کی نمائندگی کریں گے

ری-نیٹ امتحا ن پورے اعتماد کے ساتھ دیجیے-راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

2 گھنٹے ago
دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem