• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مظفرپور کے احتشام رضوی انٹرنیشنل ارتھ سائنس اولمپیاڈ کے لیے منتخب

ایک عام خاندان سے تعلق رکھنے والے محمد احتشام رضوی اٹلی میں منعقد ہونے والے باوقار مقابلے میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
in قومی خبریں
0
مظفرپور کے احتشام رضوی انٹرنیشنل ارتھ سائنس اولمپیاڈ کے لیے منتخب

بہار میں مظفر پور ضلع کے ایک عام خاندان سے تعلق رکھنے والے محمد احتشام رضوی اٹلی میں منعقد ہونے والے باوقار مقابلے میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔ کھڑونا میں واقع جواہر نوودیہ ودیالیہ کے بارہویں سائنس اسٹریم کے طالب علم احتشام کا انتخاب ’انٹرنیشنل ارتھ سائنس اولمپیاڈ‘ (آئی ای ایس او) کے لیے ہندوستانی ٹیم میں ہوا ہے۔ یہ مقابلہ 20 سے 27 اگست 2026 کے درمیان منعقد ہوگا۔ اس مقابلے کے لیے پورے ملک سے صرف 4 طلبہ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کا کمپیٹیشن کتنا سخت ہوتا ہوگا۔ احتشام کے علاوہ بہار کا ایک اور طالب علم بھی اس فہرست میں شامل ہے۔

احتشام کے والد محمد سراج انصاری ایک پرائیویٹ کمپنی میں مزدوری کر کے خاندان کی کفالت کرتے ہیں۔ والدہ گھریلو خاتون ہیں۔ احتشام کو ملا کر گھر میں 3 بھائی بہن ہیں۔ دادا نور الحسن انصاری مظفر پور کلب، کمپنی باغ میں ہیڈ کلرک تھے۔ ان کے انتقال کے بعد خاندان کی مالی حالت بگڑ گئی۔ خاندان بچوں کی پڑھائی جاری رکھنے کے لیے کلب کے احاطے میں ہی رہ رہا ہے۔

احتشام نے بتایا کہ انہیں ارتھ سائنس اولمپیاڈ کی معلومات سب سے پہلے اپنے اسکول سے ملی۔ جواہر نوودیہ ودیالیہ میں وقت فوقتاً مختلف مقابلے منعقد ہوتے رہتے ہیں، جن میں وہ باقاعدگی سے حصہ لیتے رہے ہیں۔ اسی دوران ان کے فزکس کے استاد نے انہیں ارتھ سائنس اولمپیاڈ کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے گیارہویں جماعت سے ہی اس کی تیاری شروع کر دی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے درخواست دی اور پوری لگن کے ساتھ تیاری شروع کر دی۔ انہوں نے بتایا کہ 24 جنوری 2026 کو اسکول کی سطح پر امتحان منعقد کیا گیا تھا۔ اس امتحان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 5 طلبہ کا انتخاب اگلے مرحلے کے لیے کیا گیا۔ منتخب طلبہ کو گجرات کے وڈودرا میں منعقدہ ’نیشنل ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ کیمپ‘ میں بھیجا گیا۔

احتشام نے بتایا کہ وڈودرا میں تقریباً 20 دنوں تک جاری رہنے والے کیمپ میں کئی طرح کی تعلیمی اور عملی سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ اس دوران شرکاء کو زمین کی ساخت، چٹانوں کی تہوں، ارضیاتی ساخت، ماحولیات اور ارتھ سائنس سے جڑے مختلف موضوعات کی گہری معلومات دی گئیں۔ کیمپ میں فیلڈ ورک، پریکٹیکل ٹیسٹ، تحریری امتحان اور وائیوا بھی لیا گیا۔ تمام شرکاء کو الگ الگ موضوعات دیے گئے تھے۔ کئی سطحوں کے امتحانات، پریکٹیکل اور تشخیصی عمل مکمل ہونے کے بعد ملک بھر سے 4 طلبہ کا حتمی انتخاب کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’میں بے حد خوش ہوں کہ مجھے بین الاقوامی اسٹیج پر ہندوستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا ہے۔ میں پوری محنت کے ساتھ مقابلے میں حصہ لوں گا اور ملک کے لیے میڈل جیت کر لوٹنے کی کوشش کروں گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت
قومی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
سماج وادی پارٹی کے دفتر میں برہمن برادری کی خصوصی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

5 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार