• Home
پیر, نومبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

محرم الحرام کا چاند نظرآنے کے ساتھ ہی 1448ھ کاآغاز

محرم الحرام اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے اور اسے اسلام میں خصوصی فضیلت حاصل ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
in قومی خبریں
0
ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو

نئی دہلی: مختلف رویت ہلال کمیٹیوں اور دینی اداروں نے ملک بھر سے موصول ہونے والی مصدقہ شہادتوں کی بنیاد پر محرم الحرام 1448ھ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے مطابق کل 17 جون 2026ء بروز بدھ یکم محرم الحرام ہوگی، جبکہ یومِ عاشورہ کا اہتمام 10 محرم الحرام مطابق 26 جون 2026ء بروز جمعہ کیا جائے گا۔

امارت شرعیہ ہند کی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس نئی دہلی میں نائب امیر شریعت صوبہ دہلی مولانا مفتی ذکاوت حسین قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک کے مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی اطلاعات کا جائزہ لیا گیا۔ اگرچہ دہلی میں مطلع ابر آلود ہونے کے باعث چاند نظر نہیں آیا، تاہم مختلف ریاستوں اور شہروں سے رویت ہلال کی مصدقہ اور معتبر شہادتیں موصول ہوئیں، جن کی بنیاد پر کمیٹی نے شرعی طور پر چاند کی رویت ثابت قرار دیتے ہوئے یکم محرم الحرام کے آغاز کا اعلان کیا۔

اسی طرح مرکزی اہل حدیث رویت ہلال کمیٹی دہلی کے اجلاس میں بھی ملک کے متعدد صوبوں، ملی تنظیموں اور مقامی ذمہ داران سے رابطہ کیا گیا۔ کمیٹی کے مطابق مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی مستند اطلاعات موصول ہوئیں، جن کے بعد متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ 17 جون بروز بدھ محرم الحرام 1448ھ کی پہلی تاریخ ہوگی۔

اعلانات کے بعد مختلف دینی، سماجی اور مذہبی حلقوں میں نئے اسلامی سال کے آغاز کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ محرم الحرام اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے اور اسے اسلام میں خصوصی فضیلت حاصل ہے۔ اس مہینے میں عبادت، ذکر و اذکار، توبہ و استغفار اور نیکیوں کی کثرت کی تلقین کی جاتی ہے۔ بالخصوص 10 محرم الحرام، جسے یومِ عاشورہ کہا جاتا ہے، اسلامی تاریخ میں غیر معمولی اہمیت کا حامل دن ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری
قومی خبریں

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
Next Post
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

2 گھنٹے ago
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार