• Home
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممتا بنرجی نے استعفیٰ دینے کے لیے نہیں کہا

یوسف پٹھان نے ویڈیو جاری کر میڈیا میں چل رہی خبروں کو بے بنیادبتایا

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
in قومی خبریں
0
بہرام پور میں یوسف پٹھان نے لہرایا جیت کا پرچم

بہرام پور لوک سبھا سیٹ سے ممتا بنرجی کے انتخاب لڑنے کی خبروں کے درمیان ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ یوسف پٹھان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس ویڈیو کے ذریعہ انہوں نے بتایا کہ ممتا بنرجی یا کسی بھی پارٹی لیڈر نے مجھ سے رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے لیے نہیں کہا ہے۔ یوسف پٹھان نے ویڈیو جاری کر کہا کہ ’’ہیلو دوستو، میں آپ سب کے ساتھ ایک بات شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ گزشتہ کئی دنوں سے یہ خبر وائرل ہو رہی ہے کہ ممتا بنرجی نے یوسف پٹھان سے بہرام پور لوک سبھا حلقے کے رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کو کہا ہے۔ تاکہ وہ لوک سبھا انتخاب لڑ سکیں۔

ٹی ایم سی لیڈر اپنی ویڈیو میں مزید کہتے ہیں کہ ’’ممتا بنرجی نے مجھ سے ایسا کبھی کچھ نہیں کہا۔ گزشتہ میٹنگ میں بھی انہوں نے ایسا نہیں کہا، نہ ہی انہوں نے پارٹی کے کسی بھی لیڈر کو یہ بات مجھے بتانے کے لیے کہا۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’یہ خبر مکمل طور سے غلط ہے۔ مجھے دکھ ہے کہ ایسی کوئی آفیشیل خبر نہیں ہے، پھر بھی سوشل میڈیا اور تمام میڈیا اداروں میں اس پر بات ہو رہی ہے اور بحث چل رہی ہے۔ ممتا بنرجی یا کسی بھی پارٹی لیڈر نے مجھ سے رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے لیے نہیں کہا ہے۔

واضح رہے کہ اس معاملے میں سوربھ گانگولی کا نام بھی سامنے آ رہا تھا، جس پر انہوں نے تمام میڈیا اداروں کے لیے وضاحتی بیان جاری کیا۔ ایک روز قبل 6 جون کو سوربھ گانگولی نے اپنے بیان میں کہا کہ 4 جون 2026 کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے ممتا بنرجی کی جانب سے یوسف پٹھان سے رابطہ کیا تھا۔ رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے یوسف پٹھان تک یہ پیغام پہنچایا کہ وہ بہرام پور لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں تاکہ ممتا بنرجی وہاں سے ممکنہ ضمنی انتخاب لڑ سکیں۔ خبر میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ یوسف پٹھان اس تجویز کے لیے تیار نہیں ہوئے۔

نیوز ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ کے مطابق سوربھ گانگولی نے ان تمام دعووں کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ الزامات پوری طرح جھوٹے ہیں۔ ممتا بنرجی نے ان سے کبھی بھی یوسف پٹھان تک کسی قسم کا پیغام پہنچانے کے لیے نہیں کہا۔ نہ تو پارلیمانی سیٹ چھوڑنے کے سلسلے میں اور نہ ہی کسی دوسرے سیاسی موضوع پر ان سے ایسا کوئی مطالبہ کیا گیا تھا۔ گانگولی نے کہا کہ انہوں نے بھی کبھی یوسف پٹھان سے اس طرح کے کسی معاملے پر رابطہ نہیں کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ کسی بھی سطح پر متعلقہ افراد کے درمیان سیاسی معاملات میں شامل نہیں رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر
قومی خبریں

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت
قومی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج
قومی خبریں

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

Next Post
جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

8 گھنٹے ago
بھدوہی میں زچگی کے لیے  خاتون کو داخلہ نہ ملنے کے سبب سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार