• Home
ہفتہ, جون 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

آئرلینڈ، انگلینڈ اور ایشین گیمز کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان- تلک ورما نائب کپتان بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
in کھیل
0
سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئر لینڈ، انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی20 سیریز کے ساتھ ہی ایشین گیمس کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ شریئس ایئر کو ٹی 20 کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے وہیں سوریہ کمار یادو کو ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے، اس کے علاوہ تلک ورما نائب کپتان بنائے گئے ہیں۔ 15 سالہ ویبھو سوریہ ونشی کو پہلی بار قومی ٹیم میں جگہ ملی ہے، انہیں تینوں اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئر لینڈ کے خلاف ہندوستانی اسکواڈ میں شریئس آئیر (کپتان)، ابھیشیک شرما، سنجو سیمسن، ایشان کشن، شیوم دوبے، تلک ورما، نتیش کمار ریڈی، اکشر پٹیل، واشنگٹن سندر، ورون چکرورتی، روی بشنوئی، محمد سراج، ہرشت رانا، ارشدیپ سنگھ، پرنس یادو، ویبھو سوریہ ونشی کو شامل کیا گیا ہے۔

وہیں انگینڈ کے خلاف ٹی 20 کے لیے شریئس آئیر (کپتان)، تلک ورما (نائب کپتان)، روی بشنوئی، ابھیشیک شرما، نتیش کمار ریڈی، محمد سراج، سنجو سیمسن، اکشر پٹیل، ہرشت رانا، ایشان کشن، واشنگٹن سندر، ارشدیپ سنگھ، شیوم دوبے، ورون چکرورتی، پرنس یادو، ویبھو سوریہ ونسشی منتخب کیا گیا ہے۔

ایشین گیمز کے لیے ہندوستانی اسکواڈ میں شریئس آئیر (کپتان)، تلک ورما (نائب کپتان)، روی بشنوئی، ابھیشیک شرما، نتیش کمار ریڈی، جسپریت بمراہ، سنجو سیمسن، اکشر پٹیل، ہرشت رانا، ایشان کشن، واشنگٹن سندر، ارشدیپ سنگھ، شیوم دوبے، ورون چکرورتی، ویبھو سوریہ ونشی شامل ہوں گے۔

معلوم ہو کہ افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد ہندوستانی ٹیم 2 میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ پہلا میچ 26 جون اور دوسرا 28 جون کو کھیلا جائے گا۔ دونوں میچ بیلفاسٹ میں کھیلے جائیں گے۔ آئرلینڈ کے بعد ہندوستانی ٹیم انگلینڈ کا دورہ کرے گی، جس کا آغاز 5 ٹی20 میچوں کی سیریز سے ہوگا۔ پہلا ٹی 20 یکم جولائی کو ریور سائیڈ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ہندوستانی وقت کے مطابق رات 10:00 بجے شروع ہوگا۔

شیڈیول کے مطابق یہ 5 میچ یکم جولائی کو ریور سائیڈ گراؤنڈ (رات 10:00 بجے سے)، 4 جولائی کو اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ (شام 7:00 بجے سے)، 7 جولائی کو ٹرینٹ برج (رات 10:00 بجے سے)، 9 جولائی کو گلوسٹر شائر (رات 10:00 بجے سے) اور 11 جولائی کو دی ایجز باؤل (شام 7:00 بجے سے) کھیلے جائیں گے۔ بڑی خبر یہ ہے کہ سوریہ کمار یادو سے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھین لی گئی ہے اور انہیں ٹیم میں بھی شامل نہیں کیا گیا ہے۔ سوریہ کو ہٹانے کا فیصلہ بی سی سی آئی کی اپیکس کونسل کمیٹی کی میٹنگ میں کیا گیا تھا، اس کا باقاعدہ اعلان ہفتے کے روز کیا گیا۔ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا
کھیل

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

2 منٹس ago
دہلی کے جنتر منتر پر ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کا پُرامن مظاہرہ

دہلی کے جنتر منتر پر ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کا پُرامن مظاہرہ

14 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem