• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جئے رام رمیش کا وزیر تعلیم سے استعفیٰ کا مطالبہ

سی بی ایس ای کی نئی سہ لسانی پالیسی پر کانگریس کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
in قومی خبریں
0
کانگریس کی نظرمیں ایگزٹ پولز ایک نفسیاتی کھیل

نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے سی بی ایس ای کی جانب سے درجہ 9 اور 10 میں سہ لسانی فارمولہ کے نفاذ معاملہ پر مرکزی حکومت اور وزارت تعلیم پر شدید تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری ایک تفصیلی پوسٹ میں انہوں نے الزام لگایا کہ سی بی ایس ای نے اپنی ہی نصابی کمیٹی اور گورننگ باڈی کے فیصلوں کے خلاف جلدبازی اور منمانی کے ساتھ یہ فیصلہ نافذ کیا ہے، جس سے لاکھوں طلبا اور اسکولوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ئے رام رمیش نے کہا کہ سی بی ایس ای پہلے ہی او ایس ایم نظام کے نفاذ میں مبینہ نااہلی، جلدبازی اور ٹینڈر کے عمل میں بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہے، اور اب درجہ 9 اور 10 میں سہ لسانی فارمولہ کو نافذ کرنے کے فیصلے نے نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ کانگریس لیڈر کے مطابق دسمبر 2025 میں سی بی ایس ای کی گورننگ باڈی کی ششماہی میٹنگ منعقد ہوئی تھی، جس میں نصابی کمیٹی کی اس سفارش کو واضح طور پر منظور کیا گیا تھا کہ جب تک این سی ای آر ٹی زبانوں سے متعلق مرحلہ وار نصابی کتابیں جاری نہیں کر دیتی، تب تک سی بی ایس ای کو اپنی موجودہ تعلیمی پالیسی، خصوصاً زبانوں سے متعلق انتظامات برقرار رکھنے چاہئیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس فیصلے پر اس وقت کے سی بی ایس ای چیئرمین اور سکریٹری کے دستخط بھی موجود تھے۔

تاہم جئے رام رمیش کے مطابق مئی 2026 میں سی بی ایس ای نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے اسکولوں کو ہدایت دی کہ وہ یکم جولائی 2026 سے درجہ 9 اور 10 کے نصاب میں تیسری زبان شامل کریں۔ اس کے ساتھ ہی اسکولوں کو یہ بھی کہا گیا کہ درجہ 9 کے طلبا کو تیسری زبان پڑھانے کے لیے این سی ای آر ٹی کے درجہ 6 کی درسی کتابوں کا استعمال کیا جائے۔ کانگریس جنرل سکریٹری نے سوال اٹھایا کہ آخر ان 6 ماہ کے دوران ایسا کیا بدل گیا جس کی بنیاد پر سی بی ایس ای نے اپنی ہی نصابی کمیٹی کی سفارش کو عملاً مسترد کر دیا، حالانکہ اس سفارش کو گورننگ باڈی کی منظوری حاصل تھی۔ انہوں نے کہا کہ این سی ای آر ٹی نے اب تک درجہ 9 اور 10 کے لیے تیسری زبان کی کوئی نصابی کتاب جاری نہیں کی ہے، اس کے باوجود سی بی ایس ای نے پالیسی میں اچانک تبدیلی کر دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

4 منٹس ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार